ETV Bharat / state

Fire in Swimming Club جنونی کولکاتا کے سوئمنگ کلب میں آتشزدگی - کولکاتا کے بھوانی پور علاقے

کولکاتا کے بھوانی پور کے ایک سوئمنگ کلب میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ پدما پوکھر کے سوئمنگ کلب میں اچانک آگ کے شعلے بلند ہونے کی وجہ سے خوف و ہراس کا ماحول پید ہوگیا۔fire break out in swimming pool Club

جنونی کولکاتا کے سوئمنگ کلب میں آتشزدگی
جنونی کولکاتا کے سوئمنگ کلب میں آتشزدگی
author img

By

Published : Dec 19, 2022, 7:00 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے بھوانی پور علاقے میں واقع ایک سوئمنگ کلب میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔fire break out in swimming pool Club at bhawanipur in south kolkata in west bengal

پدما پوکھر کے سوئمنگ کلب میں اچانک آگ کے شعلے بلند ہونے کی وجہ سے خوف و ہراس کا ماحول پید ہوگیا۔خوف کے ماحو ل میں لوگ بھاگنے لگے۔اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ دیر رات میں آگ پر قابو پا لیا گیا۔

ابتدائی جانچ میں معلوم ہوا ہے کہ آگ کلب کے جمنازیم کے حصہ میں لگی۔ وہاں سے آگ بھوانی پور سوئمنگ ایسوسی ایشن کے سوئمنگ کلب میں پھیل گئی۔ آگ کے شعلے آس پاس کے درختوں کو بھی اپنی چپیٹ میں لے لیا تھا

ریاستی وزیر سوجیت بوس، ممبر پارلیمنٹ مالا رائے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے۔ علاقے میں لوگوں کا ہجوم جمع ہوگیا تھا۔ پولس کو انہیں ہٹانے کے لیے جدوجہد کی۔ سوجیت باسو نے کہا کہ یہ نہیں کہا جا سکتا کہ آگ کیسے لگی۔

مزید پڑھیں:Missive Fire In kolkata ٹینگڑا کے پلاسٹک کارخانے میں بھیانک آتشزدگی

اب اصل کام آگ پر قابو پانا ہے۔ امید ہے آدھے گھنٹے میں آگ پر قابو پالیا جائے گا۔ مجھے 10.15پر خبر ملی۔ میں نے فوراً انجن بھیجنے کو کہا۔ آگ مزید پھیل سکتی تھی۔ لیکن اب یہ کنٹرول میں ہے۔ کسی کے زخمی ہونے کی خبر نہیں ہے۔fire break out in swimming pool Club at bhawanipur in south kolkata in west bengal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.