ETV Bharat / state

Festival Creates A Scurry Of Economic مغربی بنگال میں تہوار کے دوران 40 ہزار کروڑ روپے کاروبار - تین سے چار مہینوں کے لئے معاشی سرگرمیاں

مغربی بنگال میں درگا پوجا نا صرف بنگالیوں کا ایک اہم تہواربلکہ اقتصادی کا ایک اہم ذرائع بھی ہے۔ ریاست میں تین سے چار مہینوں کے اندر اندر تقریباً پچاس ہزار کروڑ روپئے کا لین دین ہوتا ہے۔ ہزاروں لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہوتے ہیں۔Festival Creates A Scurry Of Economic

مغربی بنگال میں تہوار کے دوران 40 ہزار کروڑ روپے کاروبار

author img

By

Published : Oct 4, 2022, 3:56 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال میں عالمی شہرت یافتہ تہوار درگا پوجا کی تاریخ صدیوں برس پرانی ہے۔ گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ یہ تہوار معیشت کا بہت ذریعہ بن چکا ہے۔لیکن گزشتہ چند برسوں میں درگاپوجا کے دوران مغربی بنگال کی معیشت میں زبردست اچھال آتی ہے۔Festival Creates A Scurry Of Economic Activities And Lakhs Of Job For Three-Four Months Every Year

اسٹیک ہولڈرز نے پیر کو کہا کہ مغربی بنگال میں تقریباً 40,000 سے زیادہ کمیونٹی پوجا کئے جاتے ہیں۔بشمول کولکاتا میں تقریباً 3,000 سے پوجا کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ بنگال میں ہرسال تین سے چار مہینوں کے لئے معاشی سرگرمیاں کافی تیز ہو جاتی ہے۔

پارتھو گھوش نے کہا کہ اس دوران ریاست میں کم از کم 40,000 کروڑ روپے کا کاروبار ہوتا ہے۔ چھوٹے چھوٹے کاروبار کی شروعات ہوتی ہے۔ ریاست بھر میں اس تہوار سے کم از کم دو سے تین لاکھ لوگ روزگار سے منسلک ہوتے ہیں۔

فورم فورم درگتساب کے مطابق تین سے چار مہینوں پہلے تہواروں کی سرگرمیاں شروع ہو جاتی ہے۔اسی وجہ ہزاروں کروڑ روپے کے کاروبارہوتا ہے اور روزگار کے لاکھوں مواقع پیدا ہوتے ہیں۔پوجا کمیٹیاں مائیکرو اکانومی کے سہولت کار کے طور پر کام کرتی ہیں، گھوش نے کہا کہ جو 52 سالوں سے کمیونٹی پوجا سے منسلک ہیں اور جنوبی کولکتہ میں شیب مندر سربجنین درگا پوجا کے منتظم ہیں۔ پانچ روزہ فیسٹیول میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ شامل ہوتے ہیں -

انہوں نے کہا کہ اس شعبے میں کئی لوگ شامل ہیں جن میں پنڈال بنانے والے ہیں، مورتیاں بنانے والے، الیکٹریشن، سیکورٹی گارڈ، پجاری، ڈھاکی(ڈھول بجانے والے)، مورتیوں کی نقل و حمل سے وابستہ مزدور، اور وہ لوگ جو 'بھوگ' اور کیٹرنگ کے انتظامات سے منسلک ہوتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق اس سال تہوار کے دوران 50,000 کروڑ روپے تک کاروبار ہو سکتا ہے۔وبائی بیماری کے دو سال کے بعد کئی اسٹیک ہولڈرز اپنی پوری طاقت کے ساتھ کاروباری مارکیٹ میں آئے۔

یہ بھی پڑھیں:Amit Shah in Rajouri جموں و کشمیر میں تین خاندانوں نے ستر سال تک راج کیا، امت شاہ

اس مرتبہ کارپوریٹس کمپنیوں کی جانب سے صرف اسپانسر شپ کے لئے کم سے کم 500 کروڑ روپے خرچ کئے گئے۔ کوویڈ کے بعد کسی بھی تہوار میں اشتہار کے خرچ کئے گئے اب تک سب سے بڑی رقم ہے۔

برٹش کونسل کے 2019 میں سروے کے مطابق درگا پوجا کے دوران ہونے والے کاروبار ریاستی جی ڈی پی کا 2.58 فیصد حصہ ہے۔2019 میں ریاست میں درگا پوجا کے دوران کل33 ہزار کروڑ روپے کا کاروبار ہوا تھا۔کوویڈ کے بعد درگا پوجا کا یہ پہلا تہوار ہے۔امید یہ ہے کہ اس مرتبہ تقریباً60 ہزار کروڑ روپے کے ارد گرد کاروبار ہونا کا امکان ہے۔Festival Creates A Scurry Of Economic Activities And Lakhs Of Job For Three-Four Months Every Year

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.