ETV Bharat / state

Father And Daughter Died Due To Fireمشرقی مدنی پور میں آگ لگنے سے باپ بیٹی کی موت

مشرقی مدنی پور کے قریب میچیڑا اسٹیشن کے نزدیک 15 کچے گھروں میں بدھ کی صبح آگ لگنے سے باپ بیٹی کی موت ہوگئی۔Father And Daughter Died Due To Fire

مشرقی مدنی پور میں آگ لگنے سے باپ بیٹی کی موت

author img

By

Published : Jan 18, 2023, 5:56 PM IST

مشرقی مدنی پور میں آگ لگنے سے باپ بیٹی کی موت

مدنی پور:مغربی بنگال میں مشرقی مدنی پور کے قریب میچیڑا اسٹیشن کے نزدیک 15 کچے گھروں میں بدھ کی صبح آگ لگنے سے باپ بیٹی کی موت ہوگئی۔اس سے پورے واقعے کے بعد پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

کولہ گھاٹ تھانے کی پولیس نے آج یہاں بتایا کہ مرنے والوں کی شناخت گوکل کار (71) اور اس کی بیٹی ملیکا کار (40) کے طور پر کی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق آگ صبح 4.30 بجے کے قریب متوفی کے ساتھ والے گھر میں کھانا پکانے کے لیے استعمال ہونے والے لکڑی کے تندور سے پھیلی ہوگی۔ اسٹیشن کے قریب گھر ٹین، ٹائل اور ترپال سے بنے تھے۔

آگ پر قابو پانے کے لئے دو فائر انجن تعینات کئے گئے تھے۔دمکل عملہ نے گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا۔اس واقعے کو لے کر دمکل عملہ نے کہاکہ پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ابتدائی تفتیش کے دوران پتہ چلا ہے کہ کھانہ بنانے کے دوران باورچی خانے میں آگ لگی اورگھر سے متصل بازار کی چند دکانیں دیکھتے ہی دیکھتے اس کی زد میں آ گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:Malda school asks question on Azad Kashmir مالدہ کے اسکول میں آزاد کشمیر پر سوال، اپوزیشن کا ہنگامہ

ان کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں دو لوگوں کی موت ہوئی ہے ۔اس واقعے میں جانی مالی نقصان ہوا ہے۔دوسری طرف کولہ گھاٹ تھانہ کے او سی عمران ملا نے کہاکہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ایک ٹیم جائے وقوع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ پورے معاملے کی تفتیش کی جاری ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.