ETV Bharat / state

Ex Minister Partha Chatterjee پارتھو چٹرجی کی سماعت یکم نومبر تک ملتوی

author img

By

Published : Oct 29, 2022, 10:45 AM IST

سابق وزیر تعلیم اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) رہنما پارتھ چٹرجی اور کئی دیگر سینئر سرکاری افسران طے شدہ سماعت کے لئے عدالت میں پیش نہیں سکے۔ سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر سمیت تمام افسران کو یکم نومبر کو جسمانی طور پر (Physical Present) عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

پارتھو چٹرجی کی سماعت یکم نومبر تک ملتوی

کولکاتا:مغربی بنگال کے سابق وزیر تعلیم اور ترنمول کانگریس (معطل رہنما) رہنما پارتھ چٹرجی اور کئی دیگر سینئر سرکاری افسران طے شدہ سماعت کے لئے عدالت میں پیش نہیں ہوسکے۔ سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر سمیت تمام افسران کو یکم نومبر کو جسمانی طور پر عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ Ex Minister Partho Chatterjee Will Appear In CBI SPl Court On 1st November

پریذیڈنسی جیل حکام سابق وزیر تعلیم اور ترنمول کانگریس سے متعطل رہنما پارتھو چٹرجی اور دیگر سینئر سرکاری افسران کو متعلقہ سٹی کورٹ میں بھی پیش نہ کر سکے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ علی پور کی خصوصی سی بی آئی عدالت کے جج نے ورچول سماعت کرنے سے انکار کردیا اور چٹرجی سمیت تینوں ملزمین کو یکم نومبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔

یہ بھی پڑھیں:Cylinder Blast In Bihar اورنگ آباد میں رسوئی گیس سلنڈر پھٹنے سے درجنوں افراد زخمی

چٹرجی کے علاوہ شمالی بنگال یونیورسٹی کے وائس چانسلر سبریش بھٹاچاریہ، مغربی بنگال اسکول سروس کمیشن کے سابق چیئرمین، بورڈ کے سابق ممبران کلیان موئے گنگولی اور اشوک ساہا کو ہدایت کے مطابق آج عدالت میں پیش کیا جانا تھا۔ وکیل سباریش بھٹاچاریہ اور تمل مکھرجی نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا کہ پریذیڈنسی جیل کے اہلکار بھی ملزمان کو عدالت میں پیش نہیں کر سکے۔ عدالت نے واضح ہدایت دی کہ گرفتار افراد کے لئے ورچوئل سماعت نہیں جائے گی۔ ان تمام لوگوں کو عدالت میں حاضر ہونا ہی پڑے گا۔ Ex Minister Partho Chatterjee Will Appear In CBI SPl Court On 1st November

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.