ETV Bharat / state

کولکاتا کے سابق مئیر سوبھن چٹرجی بی جے پی میں شامل

author img

By

Published : Aug 14, 2019, 7:37 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 12:45 AM IST

مغربی بنگال میں سیاسی رہنماؤں کا پارٹی بدلنے کا سلسلہ جاری ہے۔

کولکاتا کے سابق مئیر

خصوصی طور پر 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے بعد سے اس رجحان میں بہت تیزی آئی ہے۔

ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی اور کولکاتا کے سابق میئر سوبھن چٹرجی نے بھی آج بی جے پی کا پرچم تھام لیا۔ ان کے ساتھ ان کی دوست بیشاکھی بنرجی نے بھی بی جے پی میں شمولیت اختیار کر لی۔

کولکاتا کے سابق مئیر
کولکاتا کے سابق مئیر

آج شام بی جے پی کے صدر دفتر دہلی میں مکل رائے کی موجودگی میں شوبھن چٹرجی نے بی جے پی میں شمولیت اخیتار کی۔

واضح رہے کہ 2019 کے عام انتخابات سے قبل ہی ان کے بی جے پی میں شامل ہونے کی قیاس آرائی جاری تھی۔

کولکاتا کے سابق مئیر
کولکاتا کے سابق مئیر

بی جے پی کے رہنما ارون سنگھ نے شوبھن چٹرجی کا خیر مقدم کیا۔

Intro:مغربی بنگال کی سیاست میں سیاسی رہنما کپڑوں کی طرح پارٹی بدل رہے ہیں خصوصی طور پر 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے بعد سے اس رجحان میں بہت تیزی آئی ہے ترنمول کانگریس کے ایم ایل اے اور کولکاتا کے سابق مئیر سوبھن چٹرجی نے بھی آج اس رجحان کے تحت دہلی میں بی جے پی کے صدر دفتر میں بی جے پی کا پرچم تھام لیا ان کے ساتھ ان کی دوست بیشاکھی بنرجی نے بھی بی جے پی میں شمولیت اختیار کر لی.

Body:تمام تر قیاس آرائیوں کو دور کرتے ہوئے آج ترنمول کانگریس کے ایم ایل اے اور کولکاتا کے سابق مئیر سوبھن چٹرجی نے اور ان کی دوست بیشاکھی بنرجی نے آج بی جے پی میں شامل ہو گئے. آج شام بی جے پی کے صدر دفتر دہلی میں مکل رائے کی موجودگی میں بی جے پی میں شامل ہوئے واضح رہے کہ 2019 کے عام انتخابات سے قبل ہی ان کے بی جے پی میں شامل ہونے کی قیاس آرائی ہو رہی تھی سوبھن چٹرجی کو بی جے پی کے صدر دفتر میں بی جے پی رہنما ارون سنگھ نے خیر مقدم کیا. وہیں دوسری جانب ترنمول کانگریس سوبھن چٹرجی کو پارٹی میں سرگرم ہونے کی کوشش اپیل کیا جا رہا تھا اور دوسری جانب سوبھن چٹرجی خفیہ طور بی جے پی سے قربتیں بڑھا رہے تھے ترنمول کانگریس کو اس طرح سے ضرب لگانے کی کوشش کی ہے چند روز قبل ملی الامین کالج کے سلسلے میں بیشاکھی بنرجی کے پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا تھا کہ وہ کدھر جائیں گے اس کا پتہ چل جائے گا اور اس کا پتہ آج سب کو چل گیا اور پارٹی میں واپس لانے کی ترنمول کانگریس کی تمام کوششیں رائیگاں ہو گئیں.

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 12:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.