ETV Bharat / state

Ex IPS Nazrul Islam Does Not Accept Report ریٹائرڈ آئی پی ایس نظرالاسلام نے کولکاتا کو کرائم سے پاک شہرماننے سے انکار کردیا - نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو

ریٹائرڈ آئی پی ایس نظرالاسلام نے این سی آربی کی رپورٹ پرسخت ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ کولکاتا کونا صرف خواتین بلکہ کسی کے لئے بھی محفوظ شہرقرارنہیں دیا جاسکتا ہے۔ یہاں کے تھانوں میں شکایت ہی درج نہیں کی جاتی ہے تو نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے دعوی کو کیسے تسلیم کیا جاسکتا ہے۔Ex IPS Nazrul Islam Does Not Accept Report

Ex IPS Nazrul Islam
Ex IPS Nazrul Islam
author img

By

Published : Aug 30, 2022, 7:06 PM IST

مغرنی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پرنیشنل کرائم رپورٹ بیورو کی ایک سروے رپورٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کولکاتا سب سے محفوظ شہروں میں سے ایک ہے۔Ex IPS Nazrul Islam Does Not Accept Report OF NCRB Regarding Kolkata AS Saftest City

جنوبی24پرگنہ کے ڈائمنڈہاربر سے ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی کے بھتیجے ابھیشیک بنرجی کے ٹوئٹ پر سابق آئی پی ایس نذرل اسلام کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔

ریٹائرڈ آئی پی ایس نظرالاسلام نے این سی آربی کی رپورٹ پرسخت ردعمل کا اظہاکرتے ہوئے کہاکہ کولکاتا کونا صرف خواتین بلکہ کسی کے لئے بھی محفوظ شہرقرارنہیں دیا جاسکتا ہے۔ یہاں کے تھانوں میں شکایت ہی درج نہیں کی جاتی ہے تو نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے دعوی کو کیسے تسلیم کیا جاسکتاہے۔ اس رپورٹ میں تضاد ہے ۔اس رپورٹ کو کیسے اور کیوں تسلیم کریں گے۔

انہوں نے کہاکہ مغربی بنگال کے بیشتر اضلاع کے تھانوں میں شکایت درج نہیں کی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Petition in Kolkata High Court وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے اہل خانہ کی ملکیت معاملہ کلکتہ ہائی کورٹ میں درخواست

ان کا کہنا ہے کہ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے ریکارڈ پر ردعمل نہیں کیاجا سکتا ہے۔ زمینی سطح کی رپورٹ کیا کہتی ہے اسے تسلیم کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ جرائم کی وارداتوں میں کمی آئی ہوگی لیکن یہ کہناہے کہ کولکاتا مکمل طور پر جرائم سے پاک ہے ایسا نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.