ETV Bharat / state

ممتا بنرجی کی ایمانداری اور جذبے سے متاثر ہوں: ہمایوں کبیر - سابق آئی پی ایس آفیسر ہمایوں کبیر

سابق آئی پی ایس آفیسر ہمایوں کبیر نے کہا کہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی یمانداری اور جذبے سے متاثر ہو کر ترنمول کانگریس میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔

سابق آئی پی ایس آفیسر ہمایوں کبیر
سابق آئی پی ایس آفیسر ہمایوں کبیر
author img

By

Published : Feb 10, 2021, 1:27 PM IST

ریاست مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے کلنا میں عوامی جلسے کے دوران وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی موجودگی میں آئی پی ایس آفیسر ہمایوں کبیر گزشتہ روز ترنمول کانگریس میں شامل ہو گئے۔

سابق آئی پی ایس آفیسر ہمایوں کبیر
سابق آئی پی ایس آفیسر ہمایوں کبیر
ترنمول کانگریس میں شامل ہونے کے بعد آئی پی ایس آفیسر ہمایوں کبیر نے کہا کہ عوام کی خدمت انجام دینے کے لئے ہی ترنمول کانگریس میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا.انہوں نے کہا کہ یہ میرا ذاتی فیصلہ ہے اور اس فیصلے سے میں بہت خوش ہوں کیونکہ مجھے عوام کی خدمت کرنے کا موقع ملا۔

سابق آئی پی ایس آفیسر ہمایوں کبیر کا کہنا ہے کہ اللہ نے مجھے بہت کچھ دیا ہے اور اب عوام کی خدمت کرکے اپنا فرض ادا کرنا چاہتا ہوں۔

مزید پڑھئیں:بی جے پی کے رکن اسمبلی نے ریاستی حکومت کی پیشکش ٹھکرا دی

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی یمانداری اور جذبے سے متاثر ہو کر ترنمول کانگریس میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔

ہمایوں کبیر کے مطابق ممتا بنرجی اپنی زندگی میں نہ جانے کتنی اتار چڑھاو کا سامنا کرتے ہوئے اس مقام تک پہنچی ہے. وہ روز اول سے عام لوگوں کی مدد کرنے کے لئے ہمیشہ ایک پاوں میں کھڑی رہتی ہے.

واضح رہے کہ آئی پی ایس آفیسر ہمایوں کبیر روا‍ں سال کے اپریل میں مہینے میں ریٹائر ہونے والے تھے لیکن اس سے پہلے چندن نگر کمشنریٹ کے پولیس کمشنر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا.

ان کی بیوی ان دیتا داس کبیر پہلے ہی ترنمول کانگریس کی سرگرم رہنما ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.