ETV Bharat / state

'انتخابی کمیشن کی کارکردگی مایوس کن'

پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے اختتام پر بایاں محاذ کے رہنما رابن دیو نے انتخابی کمیشن کے متعلق اپنی ناراضگی ظاہر کی۔

رابن
author img

By

Published : Apr 12, 2019, 2:06 AM IST

ملک میں 93 نسشتوں کے لیے کل پولنگ ہوئی ،جس میں مغربی بنگال کی دو نسشت علی پور دوار اور کوچ بہار بھی شامل تھے۔
یہاں متعدد جگہوں پر ای وی ایم مشین خراب پائی گئی جس کی وجہ سے ووٹرز کو کافی پریشانی ہوئی۔

رابن دیو نے کہا کہ انتخابی کمیشن کی کارکردگی مایوس کن رہی ہے کیونکہ وہ ریاست میں پرامن طریقے سے پولنگ نہیں کراسکی ، جس کی وجہ سے عوام کو زبردست پریشانی ہوئی۔

متعلقہ ویڈیو

ای ٹی وی کے نمائندے نے رابن دیو سے خصوصی انٹریو لیا۔

Intro:پورے ملک میں آج لوک سبھا کی لیکشن کے تحت ایک 93 سیٹوں پر پہلے مرحلے کی پولنگ ہوئی جس میں مغربی بنگال کے دو سیٹوں پر بھی پولنگ ہوئی جن میں علی پور دوار کوچ بیہار شامل تھے مغربی بنگال کے دو سیٹوں پر ہوئے پولنگ کے دوران متعدد جگہوں پر تشدد کے واقعات بھی رونما ہوئے کچھ جگہوں پر آئی بی ایم مشینوں میں خرابی کی بھی خبریں آئیں جبکہ بایاں محاذ کے امیدوار کی گاڑی پر بھی حملہ ہوا اس سلسلے میں بایاں محاذ کے رہنما رابن دیب نے ای ٹی وی بھارت سے ایک خصوصی بات چیت میں الیکشن کمیشن کی کارکردگی کو مایوس کن قرار دیا.

Body:بایاں محاذ کے رہنما رابن دیب نے کہا کہ الیکشن کمیشن ریاست میں پرامن انتخابات کرانے میں ناکام رہی پہلے مرحلے میں کوچ یہار علی پور دوار میں آج پولنگ ہوئی جس کے دوران متعدد مقامات پر تشدد کے واقعات رونما ہوئے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی طرف سے تشدد کیا گیا ان کے گنڈوں نے بایاں محاذ کے امیدوار پر حملہ کیا کی جگہوں پر ووٹروں کو ڈرایا دھمکایا انہوں نے کہا کہ کئی جگہوں پر بدھ کے اندر داخل ہوکر ووٹروں کو پریشان کیا گیا یہ بھی ایم مشین توڑے گئے بار بار الیکشن کمیشن شکایت کرنے کے باوجود تحفظات ناکافی رہے وہ پر مرکزی وریاستی فورس ہونے کے باوجود ووٹروں کے بے خوف ہو کر ووٹ ڈالنے کا صحیح بندوبست نہیں کیا گیا اور آج کے الیکشن کو دیکھ کر یہی کہا جا سکتا ہے کہ الیکشن کمیشن پرامن انتخابات کرانے میں ناکام رہی ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.