ETV Bharat / state

SSC Scam: ای ڈی نے ارپیتا کے بیلگھریا فلیٹ سے کروڑوں کی رقم برآمد کی - ای ڈی نے کروڑوں کی رقم بر آمد کی

ای ڈی نے بدھ کو مغربی بنگال کے وزیر پارتھر چٹرجی کے قریبی ارپیتا مکھرجی کے دوسرے فلیٹ پر بھی چھاپہ مارا،اس دوران ای ڈی نے تقریباً 29 کروڑ روپیہ نقد برآمد کیا،اتنی بڑی رقم گننے میں ای ڈی کے عہدیداروں کو تقریبآ دس گھنٹوں کا وقت لگا،اس کے لئے نوٹ گننے والی تین مشینیں منگوائی گئیں۔ ED recovered atleast 20 Crore from Arpita Mukherjee's Belghoria flat

کروڑوں کی رقم برآمد
کروڑوں کی رقم برآمد
author img

By

Published : Jul 28, 2022, 9:05 AM IST

Updated : Jul 28, 2022, 9:36 AM IST

اساتذہ بھرتی بدعنوانی کے تحقیقات میں انفورسمنٹ ڈاریکٹریو کے عہدیداروں نے بدھ کو کولکاتا اور اس کے مضافات کے تین مقامات پر چھاپہ ماری کی،اس دوران ارپیتا مکھرجی کے بیلگھریا میں واقع ایک اور فلیٹ سے عہدیداروں نے تقریبا 29 کروڑ نقد،پانچ کیلو سونا برآمد کیا ہے۔

ED recovered atleast 20 Crore from Arpita Mukherjee's Belghoria flat

ای ڈی کی ٹیم کو یہ رقم گننے میں تقریباً دس گھنٹوں کا وقت لگا،بتایاجارہا ہے کہ ارپیتا نے یہ پیسہ فلیٹ کے طہارت خانہ میں چھپاکر رکھاتھا۔

مزید پڑھیں:Partha Chatterjee Friend Arpita Mukherjee: مغربی بنگال کے وزیر پارتھو چٹرجی کی قریبی ساتھی ارپیتا مکھرجی کون ہیں؟

دراصل ای ڈی نے اساتذہ تقرری بدعنوانی معاملہ سےمتعلق حال ہی میں ریاست مغربی بنگال کےوزیر پارتھر چٹرجی کو گرفتار کیا تھا،ارپیتا مکھرجی چٹرجی کے قریبی ہیں،پانچ دن قبل ہی ای ڈی کو ارپیتا کے فلیٹ سے 21 کروڑ سمیت قیمتی اشیاملے تھے،ای ڈی نے ارپیتا کو 23 جولائی کو گرفتار کیا تھا۔

Last Updated : Jul 28, 2022, 9:36 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.