ETV Bharat / state

ED Arrest Anubrata Mondal سی بی آئی کے بعد ای ڈی نے انوبرتا منڈل کو گرفتار کیا - مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس

سی بی آئی کے بعد اب انوبرتا منڈل کو ای ڈی نے گرفتار کرلیا ہے۔ انوبرتا منڈل کو مویشی اسمگلنگ کیس کی تفتیش میں تعاون نہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ED Arrest Anubrata Mondal

سی بی آئی کے بعد ای ڈی نے انوبرتا منڈل کو گرفتار کیا

author img

By

Published : Nov 17, 2022, 7:09 PM IST

کولکاتا: سی بی آئی کے بعد اس مرتبہ مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی انوبرتا منڈل کو ای ڈی نے گرفتار کرلیا ہے۔ ED Arrest TMC MLA Anubrata Mondal In Cattle Smuggling Case

انوبرتا منڈل کو گائے اسمگلنگ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ای ڈی نے تقریباً ساڑھے پانچ گھنٹے تک پوچھ گچھ کے دن انوبرتا کو گرفتار کیا گیا۔ انوراتا کو جمعہ کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ای ڈی ذرائع کے مطابق منڈل تفتیشی افسران کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ اس لیے انہیں گرفتار کیا گیا۔

سی بی آئی کے بعد ای ڈی نے انوبرتا منڈل کو گرفتار کیا
سی بی آئی کے بعد ای ڈی نے انوبرتا منڈل کو گرفتار کیا

اس سے قبل یہ خبر آئی تھی ای ڈی انوبرتا منڈل سے پوچھ تاچھ کرنا چاہتی ہے۔ ای ڈی کی جانچ ٹیم آج صبح آسنسول جیل پہنچی اور پوچھ تاچھ شروع کی۔

ای ڈی ذرائع کے مطابق ای ڈی کے تفتیش کار گائے کی اسمگلنگ میں کروڑوں روپے کے بینک کھاتوں سے پوچھ گچھ کرکے رقم کے ذرائع کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ انوبرتا منڈل پر پوچھ گچھ میںگمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ای ڈی نے گرفتار کیا ہے۔

ای ڈی پہلے ہی گائے کی اسمگلنگ کیس میں سہگل حسین سے پوچھ گچھ کر چکی ہے۔ اسے پوچھ گچھ کے لیے دہلی لے جایا گیا۔ سی بی آئی نے انوبرتا منڈل اور ان کے محافظ سہگل حسین کو گائے کی اسمگلنگ کیس میں گرفتار کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:Anubrata Mondal Bail Plea Rejected انوبرتا منڈل کی ضمانت کی درخواست ایک بارپھر رد

اس کے بعد سی بی آئی تحقیقات کے لیے آئی، کئی بینک کھاتوں کا پتہ لگانے کے بعد سی بی آئی کو حال ہی میں تین اور کھاتوں کا پتہ چلا۔نئی دہلی سے ای ڈی کے افسران آج جمعرات کو گائے کی اسمگلنگ کیس میں انورتا منڈل سے پوچھ گچھ کرنے آسنسول جیل پہنچے تھے۔ ED Arrest TMC MLA Anubrata Mondal In Cattle Smuggling Case

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.