ETV Bharat / state

East West Metro Project Further Delayed: بئو بازار کے مکانات میں دراڑیں ایسٹ ویسٹ میٹرو پروجیکٹ مزید تاخیر کا شکار

مغربی بنگال میٹرو ریلوں کے دیرینہ ایسٹ ویسٹ میٹرو پروجیکٹ کو ایک بار پھر تنازعہ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایسٹ ویسٹ میٹرو دھرمتلہ سے سیالدہ میٹرو اسٹیشن سے ملانے کے لیے بہو بازار سے ہو کر گزرنا ہے دو سال قبل پروجیکٹ کے شروع میں بہو بازار کے کئی مکانات میں دراڑیں پڑ گئی تھی جس کے بعد کلکتہ ہائی کورٹ کے حکم پر پروجیکٹ کو روک دیا گیا تھا۔ East West Metro Project Further Delayed

بئو بازار کے مکانات میں دراڑیں ایسٹ ویسٹ میٹرو پروجیکٹ مزید تاخیر کا شکار

author img

By

Published : May 15, 2022, 2:28 PM IST

کولکاتا: کولکاتا ایسٹ ویسٹ میٹرو پروجیکٹ کو ایک بار سے بند کر دیا گیا ہے۔ ایسٹ ویسٹ میٹرو کو دھرمتلہ سے سیالدہ کو جوڑا جانے والا ہے۔ اس کے لیے دھرمتلہ سے سرنگ بہو بازار سے ہوتے ہوئے سیالدہ میٹرو اسٹیشن تک جانا ہے۔ لیکن ایک بار پھر سے بہو بازار کے 14 مکان میں دراڑیں نظر آئی ہیں جس کی وجہ سے تین ماہ کے لیے کام بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔روڑکی آئی آئی ٹی کے انجنئیروں کی ٹیم پروجیکٹ کا جائزہ لے گی۔ کولکاتا کارپوریشن کے مئیر فرہاد حکیم نے اس کے لیے میٹرو ریلوے پر نکتہ چینی بھی کی ہے۔ بہو بازار کے لوگ اس حادثے کے بعد سے دہشت میں ہیں۔ East West Metro Project Further Delayed

بئو بازار کے مکانات میں دراڑیں ایسٹ ویسٹ میٹرو پروجیکٹ مزید تاخیر کا شکار

کولکاتا شہر میں میٹرو ریلوں کے دیرینہ ایسٹ ویسٹ میٹرو پروجیکٹ کو ایک بار پھر تنازعہ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایسٹ ویسٹ میٹرو دھرمتلہ سے سیالدہ میٹرو اسٹیشن سے ملانے کے لیے بہو بازار سے ہو کر گزرنا ہے دو سال قبل پروجیکٹ کے شروع میں بہو بازار کے کئی مکانات میں دراڑیں پڑ گئی تھی جس کے بعد کلکتہ ہائی کورٹ کے حکم پر پروجیکٹ کو روک دیا گیا تھا۔ بہو بازار کے مکینوں کو نقل مکانی کرنی پڑی تھی۔ لیکن بہو بازار کے نیچے سے گزرنے والے سرنگ کا کام مکمل ہونے کے کئی ماہ بعد ایک بار پھر سے بہو بازار کے کئی مکانات میں ایک بار پھر دراڑیں پڑ گئی ہیں۔ جس کے بعد سے مقامی لوگ دہشت میں ہیں۔ بدھ کے روز پہلی بار بہو بازار کے درگا پیتوری روڈ کے 14 مکانات میں دراڑیں نظر آئیں تھی۔کے ایم آر سی ایل کے مطابق میٹرو کے سرنگ میں پانی داخل ہونے کی وجہ سے ہی یہ دراڑیں پڑی ہیں۔ جس کے نتیجے میں ایسٹ ویسٹ میٹرو کے کام کو تین ماہ کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ لیکن اس کی وجہ سے سیالدہ سے سیکٹر 5 میٹرو خدمات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ کے ایم آر سی ایل متاثرہ مکانوں کے لیے معاوضے کے متعلق غور و فکر کر رہی ہے۔اس درمیان متاثرہ مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

15289644
15289644

یہ بھی پڑھیں:

ایسٹ ویسٹ میٹرو کے پروجیکٹ کا معائنہ کرنے کے لیے روڑکی آئی آئی ٹی کے انجینیروں کو بلایا گیا ہے۔ بہت جلد وہ بہو بازار علاقے کا دور کریں گے۔ لیکن اس وجہ سے میٹرو پروجیکٹ کو مزید تاخیر کا سامنا کرنا پڑے گا۔ آئینی تین ماہ کے لیے ایسٹ ویسٹ میٹرو پروجیکٹ کے کام کو بند کر دیا گیا ہے۔ سرنگ کا جائزہ لیا جائے گا اور اس مسئلے کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات کئے جائیں گے۔متاثرہ علاقے کا کولکاتا کارپوریشن کے مئیر فریاد حکیم نے دورہ کیا تھا۔انہوں نے کہا تھا کہ جادب پور یونیورسٹی کی ایک خصوصی ٹیم بہو بازار میٹرو سرنگ کی وجہ سے متاثر ہونے والے مکانات کا جسئزہ لینے کے بعد رپورٹ دیں گے۔ میٹرو کے اس روٹ پر اب سوال اٹھ رہے ہیں ۔میٹرو سرنگ کے کام کے دوران اگر مکانات میں دراڑیں پڑ رہی ہیں تو جب پروجیکٹ مکمل ہونے کے بعد میٹرو ٹرین چلنے لگیں گی تو اس وقت کیا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.