ETV Bharat / state

ڈورنڈکپ 2019:موہن بگان اور رئیل کشمیر کا مقابلہ 21 اگست کو - رئیل کشمیر

انڈین نیوی کو ایک صفرسے شکست دے کرموہن بگان کا ڈرونڈکپ2019 کے سیمی فائنل میں شاہانہ داخلہ لے لیا۔ سیمی فائنل میں موہن بگان اوررئیل کشمیرایف سی کی ٹیمیں آئندہ 21 اگست کو آسامنے سامنے ہوں گی۔

ڈورنڈکپ 2019
author img

By

Published : Aug 17, 2019, 10:34 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 8:16 AM IST

فراین گونسالز کے فیصلہ کن گول کی بد ولت موہن بگان نے اںدین نیوی کو ایک دلچسپ میچ میں شکست دے کر غیرمفتوح ریکارڈ کے ساتھ سیمی فا ئنل میں جگہ بنالی۔

ڈورنڈکپ 2019

ڈرونڈ کپ کے سیمی فا ئنل میں موہن بگان کا رئیل کشمیر ایف سی مقابلہ ہو گا جب کہ دوسر ے سیمی فائنل میں ایسٹ بنگال اور گوکھلم کیرالہ ایف سی کی ٹیمیں نبردآزماہوں گی۔

سالٹ لیک اسٹیڈیم میں کھیلے گیے میچ میں موہن بگان اور انڈین نیوی کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہیں۔

دوسر ے ہاف میں بھی موہن بگان اور انڈین نیوی کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ کھیل کے 58 ویں منٹ پرفراین گونسالز پنالٹی کو گول میں تبدیل کرکے موہن بگان کو ایک صفر سے آگے کردیا۔

انڈین نیوی کی ٹیم کی جانب سے چند تحریکیں دکھنے کوملیں لیکن حریف کی دفاعی دیوار میں شگاف ڈال نہ سکی۔

کھیل کے اختتام تک موہن بگان نے ایک ۔صفر سے میچ جیت کر غیرمفتوح ریکارڈ کے ساتھ ڈرونڈ کپ کے سیمی فائنل میں شاہانہ داخلہ لے لیا۔

موہن بگان اپنے گروپ میں تینوں میچ جیت کر نو پائنٹ کے ساتھ اپنے گروپ میں سرفہرست رہی۔اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا چار پوائنٹ کے ساتھ دوسرے، محمڈن اسپو رٹنگ تین پوائنٹ کے ساتھ تیسرے اور انڈین نیوی چوتھے مقام پر رہی۔

موہن بگان کےکوچ نے کہاکہ غیرمفتوح ریکارڈ کے ساتھ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنا ہمارے فخرکی بات ہے۔ سیمی فائنل میں ہمارا مقابلہ رئیل کشمیرایف سی سے ہوگا۔ کشمیری ٹیم مضبوط اور متوازن ہے ۔ ہمیں محتاط انداز میں کھیل کامظاہرہ کرنا ہوگا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 8:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.