ETV Bharat / state

مٹی کا تودہ گرنے سے قومی شاہراہ بند - بارش

مغر بی بنگال کے دارجلنگ میں مسلسل بارش کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 55 نمبر قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمد رفت ٹھپ پڑگئی۔

مٹی کا تودہ گرنے سے قومی شاہراہ بند
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 5:15 PM IST

موصولہ اطلاع کے مطابق دارجلنگ کے پہاڑی علاقے میں مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کے سبب مٹی کے بڑے تودے گرنے سے نصف درجن گاڑیاں برباد ہوگئیں۔

مٹی کا تودہ گرنے سے قومی شاہراہ بند

مٹی کے تودے گرنے سے دارجنگ کے 55 نمبر قومی شاہراہ پر گاڑی کی آمدرفت ٹھپ پڑ گئی۔ قومی شاہراہ پر سے مٹی کے تودے ہٹانے کا کام جاری ہے۔

ضلع انتظامیہ کاکہنا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں سے جاری مسلسل بارش کے سبب دارجلنگ اورا س کے اطراف میں بھاری نقصان ہونے کی اطلاع ہے ۔ مٹی کے تودے گرنے سے ایک مکان، ایک ٹیکسی اور ایک میٹاڈور سمیت کئی گاڑیاں برباد ہوئیں ہیں۔

انہوں نے کہاکہ قومی شاہراہ پر سے مٹی کے تودے اور چٹانیں ہٹانے کا کام جاری ہے۔ قومی شاہراہ گاڑیوں کی آمدرفت دوبارہ بحال کرنے میں وقت لگ سکتا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سے جاری بارش کے سبب دارجلنگ میں اب تک دو افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہو ئے ہیں۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.