ETV Bharat / state

Bhupatinagar Bomb Blast بھوپتی نگر دھماکے کی این آئی اے سے جانچ کا مطالبہ

author img

By

Published : Dec 3, 2022, 3:40 PM IST

بی جے پی کے رکن پارلیمان اور پارٹی کے قومی نائب صدر دلیپ گھوش نے کہاکہ پنچایت انتخابات کے مدنظر حکمراں جماعت اسلحلہ اکٹھا کرنے میں مصروف ہے۔ یہ دھماکہ اسی کڑی کا ایک حصہ ہے۔ Bhupatinagar Bomb Blast

بھوپتی نگر دھماکے کی این آئی اے سے جانچ کا مطالبہ

شمالی24 پرگنہ:مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے ایکو پارک کے سامنے نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب میں بی جے پی کے رکن پارلیمان اور پارٹی کے قومی نائب صدر دلیپ گھوش نے کہاکہ مدنی پور ضلع کے بھوپتی نگر بم دھماکے میں تین لوگوں کی موت ہوئی ہے۔یہ کوئی عام بات نہیں ہے۔ اس سے لا اینڈ آرڈر پر سوال اٹھ رہا ہے۔Dilip Ghosh And Suvendu Adhikari Allges TMC For Bhupatinagar Bomb Blast

بی جے پی کے رکن پارلیمان دلیپ گھوش نے کہاکہ پنچایت انتخابات سے بنگاک کے تمام اضلاع میں بموں ، دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ کی برآمدگی سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ریاست میں لا اینڈ آرڈر نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔اسلحہ کی برآمدگی کا سلسلہ جاری ہے۔

انہوں نے کہاکہ کسی نا کسی ضلع میں بم دھماکہ ہوتا ہے جس میں عام لوگوں کا بھی نقصان ہوتا ہے۔اس کے لئے صرف اور صرف ایک ہی جماعت ترنمول کانگریس ذمہ دار ہے۔بھوپتی نگر تھانے کے تحت ارجن نگر گاوں میں ہوئے بم دھماکے میں جن لوگوں کی موت ہوئی ہے وہ ایک حکمراں جماعت سے تعلق رکھتے ہیں۔

بی جے پی کے رہنما کے مطابق بم دھماکے کی این آئی اے سے جانچ کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ اس سے پہلے بھی ریاست کے مختلف اضلاع میں بم دھماکے ہوئے ہیں ان تمام واقعات کی این آئی اے جانچ ہونی چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں:Bhupatinagar Bomb Blast ترنمول کانگریس کے رہنما کے مکان میں دھماکہ، تین افراد ہلاک

دوسری طرف حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری نے بھوپتی نگر دھماکے کے لئے حکمراں جماعت کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔ان کاکہنا ہے کہ ضلع میں بم دھماکہ ہو جاتا ہے اور پولیس اور حکومت کے پاس کوئی جانکاری نہیں ہوتی ہے۔ اس سے زیادہ افسوس کی بات اور کیا ہو سکتی ہے۔Dilip Ghosh And Suvendu Adhikari Allges TMC For Bhupatinagar Bomb Blast

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.