ETV Bharat / state

BJP MP Arjun Singh on TMC: 'ترنمول کانگریس کو کولکاتا کی طرح دوسرے اضلاع میں کامیابی ملنی مشکل' - حکمراں جماعت ترنمول کانگریس

بی جے پی کے رکن پارلیمان ارجن سنگھ نے کہا کہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو کولکاتا کی طرح دوسرے اضلاع میں کامیابی ملنی مشکل ہے. اپوزیشن جماعتیں پوری طرح سے تیار ہیں۔BJP MP Arjun Singh on TMC

'ترنمول کانگریس کو کولکاتا کی طرح دوسرے اضلاع میں کامیابی ملنی مشکل'

author img

By

Published : Jan 5, 2022, 3:04 PM IST

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کی تیسری لہر اور بلدیاتی انتخابات کی سرگرمیاں دونوں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ یومیہ کیسز میں تشویشناک اضافے کے باعث عام لوگ دہشت میں مبتلا ہیں۔ دوسری طرف سیاسی جماعتیں جلسہ و جلوس میں مصروف ہیں۔ BJP MP Arjun Singh on TMC۔

شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے رکن پارلیمان ارجن سنگھ نے کہا کہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو کولکاتا کی طرح اضلاع میں کامیابی ملنی مشکل ہے. اپوزیشن جماعتیں پوری طرح سے تیار ہیں۔difficult for the Trinamool Congress to win in other districts like Kolkata

مرشدآباد ضلع میں انتخابی مہم میں شرکت کے دوران رکن پارلیمان ارجن سنگھ نے کہا کہ کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات کے دوران بیشتر وارڈوں کے پولنگ بوتھ میں ووٹرز ووٹ ڈالنے کے لئے نہیں پہنچے. اس کے باوجود 65 فیصد سے زائد پولنگ ہوئی. لوگوں کو ساری باتیں سمجھ میں آتی ہے.

انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس کو اضلاع میں سخت چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا سکتا ہے. لوگوں کو ووٹ ڈالنے کے برابر مواقع ملے ترنمول کانگریس کی شکست یقینی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ مرشدآباد، ندیا، مشرقی اور مغربی مدنی پور سمیت دیگر اضلاع میں بی جے پی مضبوط ہے اور آسانی سے زمین چھوڑ نہیں سکتی ہے.

دوسری طرف مرکزی وزیر شانتانو ٹھاکر سے متعلق رکن پارلیمان نے کہا کہ وہ وزیر ہیں وہ اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ انہیں کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں. اتنا ضرور کہنا چاہوں گا کہ پارٹی کی اندرونی باتوں کو منظر عام پر لانے سے گریز کرنا چاہیے تھا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.