ETV Bharat / state

ڈپٹی الیکشن کمشنر کا دورہ مالدہ ضلع

انہوں نے مالدہ ڈویژن کے چار اضلاع مرشدآباد, شمالی دیناج پور, جنوبی دیناج پور کے ضلع مجسٹریٹ اور اعلیٰ پولیس حکام سے ملاقات کی

deputy election commissioner visit maldah
ڈپٹی الیکشن کمشنر کا دورہ مالدہ ضلع
author img

By

Published : Dec 18, 2020, 7:56 PM IST

مغربی بنگال میں منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا بگل بچ چکا ہے. اس کے ساتھ ہی سیاسی سرگرمیاں عروج کی جانب گامزن ہیں۔

حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سمیت تمام اپوزیشن پارٹیاں بشمول کانگریس, بائیں محاذ اور بی جے پی تیاریوں میں مصروف ہو چکی ہے.

تمام سیاسی جماعتوں کی تیاریوں کے درمیان انتخابی کمیشن کی ٹیم کے بھی مغربی بنگال کے دورے پر آنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے.

اسی ضمن میں مرکزی انتخابی کمیشن کے ڈپٹی کمشنر سندیپ جین آج بذریعہ ہیلی کاپٹر مالدہ پہنچے جہاں ان کا ضلع جسٹریٹ راجیش مترا اور پولیس سپرٹینڈنٹ الوک روجوریہ نے استقبال کیا.

انتخابی کمیشن کے ڈپٹی کمشنر سندیپ جین نے مالدہ دورے کے دوران مالدہ ڈویژن کے چار اضلاع مرشدآباد, شمالی دیناج پور, جنوبی دیناج پور کے ضلع مجسٹریٹ اور اعلی پولیس حکام سے ملاقات کی .

ملاقات کے دوران سرحدی اضلاع میں لا اینڈ آرڈر کی موجودہ صورتحال اور تیاریوں کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا گیا.

ذرائع کے مطابق ڈپٹی الیکشن کمشنر نے سرحدی اضلاع میں سکیورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت دی. انہوں نے کہا کہ وہ سکیورٹی کو بھی مالدہ ضلع بھیجنے کا فیصلہ کیا .

مالدہ ضلع کے چار ڈویژن میں کل 2884 پولنگ اسٹیشن ہیں ان میں زیادہ سرحدی گاؤں میں ہیں.

ان پولنگ اسٹیشنوں میں سکیورٹی انتظامات کے لئے کیا کیا قدم اٹھائے جائیں گے.

اس پر تفصیلی رپورٹ دینے کی ہدایت دی گئی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.