ETV Bharat / state

طوفان بلبل ساگرآئی لینڈ سے ٹکراگیا - طوفان بلبل کی ساگرآئی لینڈ سے ٹکر

خللیج بنگال میں ہواوں کے دباوبننےکےبعد طوفان بلبل کی ساگرآئی لینڈ سے ٹکرانے کی اطلاع ملی ہے۔ ریاستی حکومت نے سمندر سے متصل اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کیا ہے۔

طوفان بلبل ساگرآئی لینڈ سے ٹکراگیا
author img

By

Published : Nov 9, 2019, 8:01 PM IST

طوفان بلبل کی خلیج بنگال کے قریب واقع ساگر آئی لینڈ سے ٹکرانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ضلع انتظامیہ نے ساگر آئی لینڈ کے قریب رہنےو الے تقریباً25ہزارلوگوں کومحفوظ جگہ منتقل کرچکی ہے۔مغربی بنگال حکومت سمندر سے متصل تمام اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کیاہے۔

طوفان بلبل کے سبب کولکاتا اور اس کے اطراف میں گزشتہ چوبیس گھنٹے سے بارش جاری رہنے کے سبب سی سی ایف کلب کے ایک ایک درخت کے گرنے سے ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔

مغربی بنگال کے خلیج بنگال میں چند گھنٹوں کے بعد طوفان بلبل ٹکرانا والا ہے۔ طوفان کے آنے سے قبل ہی کولکاتا اور اس کےاطراف میں گزشتہ چوبیس گھنٹے سے بارش کاسلسلہ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق کولکاتااوراس کے اطراف میں مسلسل بارش کے سبب سی سی ایف سی کلب کے پاس ایک بڑا درخت کے گرنے سے ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔

دوسری طرف وزیراعلیٰ ممتابنرجی ریاستی سکرٹریٹ بلڈنگ نبنو میں بیٹھ کر طوفان بلبل کے مدنظرحالات پر خودنظررکھیں گی۔

انہوں نے کہاکہ اس کے لیے ٹول فری نمبر 22143526۔033 جاری کیا گیا ہے۔

این ڈی آ رایف کی ٹیم کو ہائی الرٹ میں رکھاگیاہے۔این ڈی آر ایف کے سربراہ کوسمندر سے متصل ضلع میں رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

مغربی بی بنگال کی وزیراعلیٰ نے کہاکہ لوگوں کو دہشت میں نہ آنے کی ہدایت دی ہے۔ انتظامیہ کسی بھی ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے مزیدکاکہ کولکاتامیونسپل کارپوریشن کے مئیرفرہادحکیم سمیت تمام اعلیٰ افسران ڈیوٹی پر ہوں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.