ETV Bharat / state

Local Body Elections in West Bengal: سی پی آئی ایم نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے انتظامیہ کو عرضداشت پیش کی

author img

By

Published : Jan 29, 2022, 10:43 PM IST

شمالی 24 پرگنہ کے گارولیا ٹاؤن میں سی پی آئی ایم کے حامیوں نے بلدیاتی انتخابات Local Body Elections in Kolkata کو پرامن طریقے سے کرانے کے لئے نوا پاڑہ تھانہ انتظامیہ کو عرضداشت پیش کی۔

سی پی آئی ایم نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے انتظامیہ کو عرضداشت پیش کی

مغربی بنگال میں اگلے ماہ فروری میں منعقد ہونے والے کارپوریشن انتخابات کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور تمام اپوزیشن جماعتیں اپنے اپنے طریقے سے تشہیری مہم شروع کردی ہے۔

اسی درمیان شمالی 24 پرگنہ کے گارولیا ٹاؤن میں سی پی آئی ایم کے حامیوں نے ضلع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو پرامن طریقے سے کرانے کے لئے نوا پاڑہ تھانہ انتظامیہ کو عرضداشت CPIM's petition to the police پیش کی۔

سی پی آئی ایم کی رہنما گارگی چٹرجی نے کہا کہ اگلے ماہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات Local Body Elections in West Bengal کو پرامن اور صاف و شفاف طریقے سے کرانے کی تمام ذمہ داریاں پولیس پر ہے، پولیس کو اپنا رول ادا کرنا چاہیے۔

مزید پڑھیں:

عرضداشت کے تعلق سے سی پی آئی ایم کے رہنما اور لاء کے پروفیسر نوشاد انور نے کہا کہ عرضداشت دینے کا مقصد پولیس انتظامیہ کو پرامن طریقے سے انتخابات کرانے کا پیغام دینا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.