ETV Bharat / state

Mohammad Salim Slam West Bengal Govt مرشد آباد کے لوگوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہوگا - جنرل سیکرٹری محمد سلیم

سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکرٹری محمد سلیم نے کہا کہ مرشد آباد میں رہنے والے لوگوں کو اپنے مستقبل کو لے کر خود فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ کیا بدعنوانی میں ملوث رہنماؤں کو دوبارہ اقتدار میں لانا جاہتے ہیں؟ mohammad salim slam west bengal govt

mohammad salim slam west bengal govt
mohammad salim slam west bengal govt
author img

By

Published : Aug 20, 2022, 11:24 AM IST

مغربی بنگال سی پی آئی ایم کے جنرل سیکرٹری محمد سلیم وزیراعلی ممتا بنرجی اور ان کی سیاسی جماعت ترنمول کانگریس کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ریاست کے تمام محکموں میں بدعنوانی عروج پر پہنچ چکا ہے۔اس کے لئے کون ذمہ دار ہے۔cpim state general secretry mohammad salim slam west bengal govt

محمد سلیم نے کہا کہ سی بی آئی اور انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی تحقیقات بالکل صحیح سمت میں گامزن ہے لیکن کارروائی گی رفتار سست ہے۔بدعنوانی میں ملوث رہنماؤں کے خلاف ثبوت ہے تو انہیں عرصے تک باہر کیوں رکھا جاتا ہے۔

mohammad salim slam west bengal govt
mohammad salim slam west bengal govt

انہوں نے کہا کہ ریاست کے تمام محکموں کو بدعنوانی کی آگ میں جھونکنے کے لئے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس ہی ذمہ دار ہے۔اس کے لئے کسی دوسرے کو ذمہ دار قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Disproportante Assets Case محمد سلیم سمیت 17 اپوزیشن رہنماؤں كے خلاف كلكتہ ہائی كورٹ میں پی آئی ایل

ان کا کہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کے معمولی رہنما بھی کروڑوں روپے کے مالک ہے۔کہاں سے آتی ہے اتنی دولت،ذرائع کون لوگ ہیں۔اس کے بارے میں کسی کو کچھ پتہ نہیں ہے اور نا کوئی جاننا چاہتا ہے۔

سی پی آئی ایم کے رہنما کے مطابق وزیراعلی ممتا بنرجی نے ضلع مرشد آباد کو تین حصوں میں منقسم کرکے اس کی تاریخ کو ختم کر دی۔مرشدآباد اپنے آپ میں ایک تاریخی مقام ہے اسے نقصان پہنچانے کی کیا ضرورت تھی۔

دوسری طرف سی پی آئی ایم كے ریاستی جنرل سیكریٹری محمد سلیم نے كہاكہ اس طرح كے پی آئی ایل سے ایمانداروں لوگوں كو ڈرنے كی ضرورت نہیں ہے۔ڈرانہیں لگتا ہے جنہوں نے كچھ غلط كیا ہے۔ اچھی بات ہے كہ كسی نے پی آئی ایل داخل كیا ہے ۔ اس معاملے كی سچائی منظر عام پرآنی چاہئے۔ قانون پر پورا بھروسہ ہے اور امید كرتے ہیں اس معاملے میں فیصلہ جلد آجائے گا۔

واضح رہے كہ بپلب چودھری اور آنند سندر داس نام كے دو افراد نے ضرورت سے زیادہ جائیدادركھنے سے متعلق حكمراں جماعت ترنمول كانگریس كے فرہاد حكیم سمیت 19 رہنماوں كے خلاف كلكتہ ہائی كورٹ میں پی آئی ایل داخل كیا ہے۔اس كے بعد سجیت نام كے ایك وكیل نے سی پی آئی ایم كے جنرل سیكریٹری محمد سلیم اور كانگریس كے رہنما عبدالمنان سمیت 17 اپوزیشن رہنماوں كے خلاف كلكتہ ہائی كورٹ میں پی آئی ایل داخل كیاہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.