ETV Bharat / state

'بائیں محاذ اور کانگریس کے درمیان اتحاد وقت کی اہم ضرورت' - مغربی بنگال میں اگلے برس ہونے والے اسمبلی انتخابات

سی پی آئی ایم کے رہنما سوجن چکرورتی نے کہا کہ بائیں محاذ اور کانگریس کے درمیان اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کانگریس اور بائیں محاذ اتحاد وہ طاقت ہے جو بی جے پی پر بریک لگا سکتی ہے۔'

'بائیں محاذ اور کانگریس کے درمیان اتحاد وقت کی اہم ضرورت'

author img

By

Published : Nov 23, 2020, 8:06 PM IST

مغربی بنگال میں اگلے برس ہونے والے اسمبلی انتخابات کے مدنظر کانگریس اور بائیں محاذ نے سرگرمی تیز کر دی ہے۔ کانگریس، بائیں محاذ اور اس کی 18 حلیف جماعتوں نے مغربی بنگال میں عوام کی توجہ اپنی اپنی جانب مبذول کرانے کی کوشش کررہی ہے۔

سی پی آئی ایم کے رہنما سوجن چکرورتی نے کہا کہ بائیں اور کانگریس کے درمیان اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کانگریس اور بائیں محاذ اتحاد وہ طاقت ہے جو بی جے پی پر بریک لگا سکتی ہے۔'

'بائیں محاذ اور کانگریس کے درمیان اتحاد وقت کی اہم ضرورت'
'بائیں محاذ اور کانگریس کے درمیان اتحاد وقت کی اہم ضرورت'

سی پی آئی ایم کے رہنما کا کہنا ہے کہ 'کانگریس اور بائیں محاذ اتحاد کو کمتر سمجھنے والوں کو سمجھانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، آنے والے دنوں میں انہیں خودبخود جواب مل جائے گا۔'

سوجن چکرورتی کے مطابق 'یہ بات سچ ہے کہ مغربی بنگال کی عوام کو متبادل کی تلاش ہے، لیکن اس میں ذرا بھی سچائی نہیں ہے کہ انہیں بی جے پی چاہئے۔'

انہوں نے کہا کہ 'گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں ممتا بنرجی کی پارٹی کی غلطی کی وجہ سے بی جے پی کو 18 سیٹز ملیں لیکن ایسی غلطی بار بار نہیں ہوگی۔'

سی پی آئی ایم کے رہنما کا کہنا ہے کہ 'کانگریس اور بائیں محاذ کی وجہ سے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو کم ووٹ ملے۔'

واضح رہے کہ بائیں محاذ اور اس کی حلیف جماعتوں اور کانگریس سمیت مختلف مزدور تنظیموں نے 26 نومبر بھارت بند کا اعلان کیا ہے۔ کانگریس اور بائیں محاذ اتحاد نے عوام سے بھارت بند کو کامیاب بنانے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.