ETV Bharat / state

CPIM Call Nationwide Protest Movement سی پی آئی ایم کا مرکز کے خلاف قومی سطح پر تحریک چلانے کا اعلان - مغربی بنگال سی پی ایم

سی پی ایم نے بے روزگاری، غربت اور امتیازی سلوک کے ذریعہ عام لوگوں کی روزی روٹی پر مسلسل حملے کے خلاف 22 سے 28 فروری تک ملک گیر احتجاجی تحریک کی کال دی ہے۔ سی پی ایم نے اس تحریک کا فیصلہ کولکاتا میں مرکزی کمیٹی (سی پی آئی ایم سنٹرل کمیٹی) کی تین روزہ میٹنگ میں کیا۔ CPIM Call Nationwide Protest Movement

سی پی آئی ایم کا مرکزی حکومت کے خلاف قومی سطح پر تحریک چلانے کا اعلان

author img

By

Published : Feb 1, 2023, 10:40 AM IST

کولکاتا: مغربی بنگال سی پی ایم ذرائع کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں بڑے پیمانے پر احتجاجی جلوسوں کا اہتمام کیا جائے گا۔ مختلف ریاستوں میں متعدد پروگرامز بھی منعقد کیے جائیں گے۔ لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے کے لئے سڑکوں پر اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 5 اپریل کو مزدور کسان پارلیمنٹ مہم کو خصوصی اہمیت دی گئی ہے۔ اس مہم پر سی پی ایم کی سنٹرل کمیٹی میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اتنا ہی نہیں یکم فروری سے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس (بجٹ سیشن 2023) میں لفٹ فرنٹ کی جانب سے مختلف مطالبات پر آواز بلند کرے گی۔

سی پی ایم نے موجودہ حالات اور بجٹ سیشن کے بعد کے مسائل پر شدید لڑائی جاری رکھنے کا انتباہ دیا ہے۔ اس کے علاوہ سی پی ایم کی طرف سے جو مطالبات رکھے جائیں گے ان میں روزگار پیدا کرنے کے لئے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں میں حکومتی سرمایہ کاری میں اضافہ کرنا ہے۔ 5 کیلو مفت اناج کے ساتھ 5 کیلو سبسڈی والا اناج دوبارہ دیا جائے گا۔ 100 دن کے کام کی اجرت میں اضافہ کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:Biranda Karat On CM Mamata Banerjee ترنمول کی وجہ سے بنگال میں آرایس ایس کو فروغ ملا

اس کے علاوہ اس منصوبے کے لیے مختص رقم میں بہت زیادہ اضافہ کیا جانا چاہیے۔ امیروں کے لیے ٹیکس کی چھوٹ کو منسوخ کریں اور ان پر مزید ٹیکس لگائیں۔ خوراک اور ادویات سمیت روزمرہ کی ضروریات پر جی ایس ٹی واپس لیا جائے۔ غیر بی جے پی حکومت والی ریاستوں میں بھی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مزید یہ کہ سی پی ایم نے عدلیہ میں مودی حکومت کی مداخلت کے خلاف احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.