ETV Bharat / state

Eid al-Adha 2022: کاؤنسلر مقصود حسن نے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی

گارولیا میونسپلٹی کے وارڈ نمبر نو سے آزاد کاؤنسلر اور پاسدارن ملت کے سربراہ مقصود حسن Councillor And Social Activist Maqsud Hasan نے عیدالاضحیٰ اور حج کے موقع پر اہل بنگال کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مغربی بنگال میں تمام مذاہب کے لوگ ایک دوسرے کے تہواروں میں شرکت کرتے رہے ہیں اور یہ سلسلہ برسوں سے جاری ہے اور مستقبل میں بھی رہے گا۔ Maqsud Hasan Peace Message on Eid al-Adha

author img

By

Published : Jul 11, 2022, 5:26 PM IST

Eid al-Adha 2022
کاؤنسلر مقصود حسن نے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی

شمالی 24 پرگنہ: مغربی بنگال کے تمام اضلاع میں نماز عید الاضحیٰ ادا کی گئی۔ مسلمانوں نے جہاں نماز عید الاضحیٰ ادا کی، وہیں اپنے گھروں پر پہنچ کر سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے قربانی کی ادائیگی کی۔ اس موقع پر شمالی 24 پرگنہ کے گیارولیا میونسپلٹی کے وارڈ نمبر نو سے آزاد کاؤنسلر مقصود حسن نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی اور ریاست کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ Maqsud Hasan Peace Message on Eid al-Adha

کاؤنسلر مقصود حسن نے کہا کہ مغربی بنگال میں تمام مذاہب کے لوگ ایک دوسرے کے تہواروں میں شرکت کرتے رہے ہیں اور یہ سلسلہ برسوں سے جاری ہے اور مستقبل میں بھی رہے گا۔مقصود حسن کا کہنا ہے کہ شمالی 24 پرگنہ ضلع کے گارولیا ٹاؤن ریاست مغربی بنگال کی طرح سیکولرازم کی عمدہ مثال پیش کرتا ہے، جہاں تمام مذاہب کے لوگ ایک دوسرے کے تہواروں کی تیاریوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ Maqsud Hasan Peace Message on Eid al-Adha

انہوں نے کہا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ موجودہ صورتحال کیا ہے۔ وہ صرف بھائی چارگی میں پختہ یقین رکھتے ہیں اور اسی وجہ سے بنگال میں سیکولرازم کی جڑیں اتنی مضبوط ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عام لوگوں کے ساتھ ساتھ انتظامیہ بھی تہواروں کے دوران محترک ہو جاتی ہے اور تمام تر تیاریوں میں مصروف ہو جاتی ہے۔ اس کی وجہ سے ہم سب پرجوش انداز میں تہوار کا جشن مناتے ہیں۔ Maqsud Hasan Peace Message on Eid al-Adha

یہ بھی پڑھیں: Wishes on Eid Ul Adha: صدر جمہوریہ، وزیراعظم اور سونیا گاندھی سمیت کئی سیاستدانوں نے عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی

انہوں نے کہا کہ وہ نوجوانوں سے پُرامن طریقے سے تہوار منانے کی اپیل کرتے ہیں۔ نوجوانوں سے دائرے میں رہ کر تہوار منانے کی اپیل کی ہتاکہ کسی کو تنقید کرنے کا موقع نا ملے۔ کاؤنسلر مقصود حسن کے مطابق مغربی بنگال حکومت کی ہدایات کے مطابق قربانی کو یقینی بنانے کی کوشش کریں گے کیونکہ جو کچھ بھی کرنا ہے، ہمیں کرنا ہے۔ اس کے لئے ہمیں اپنی طرف سے پوری کوشش کرنی ہوگی۔ Maqsud Hasan Peace Message on Eid al-Adha

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.