ETV Bharat / state

Cooch Behar Youth Become A Crorepati: میرعارف حسین 48 گھنٹوں کے اندر کروڑپتی بنے

ضلع کوچ بہارمیں واقع مال بازار ایک نوجوان Cooch Behar Youth Become A Crorepati نے 50 روپے کا لاٹری کا ٹکٹ لگایا تھا، جس کی قسمت 48 گھنٹے میں بدل گئی اور وہ ایک کروڑ روپے کا مالک بن گیا۔

Cooch Behar Youth Become A Crorepati
میرعارف حسین 48 گھنٹوں کے اندر کروڑپتی بنے
author img

By

Published : Dec 9, 2021, 10:27 PM IST

مغربی بنگال کے ضلع کوچ بہار میں واقع مال بازار کے نوجوان میر عارف حسین کی قسمت محض 48 گھنٹوں میں ہی بدل گئی اور 50 روپے کے لاٹری کے ٹکٹ سے ایک کروڑ روپے Cooch Behar Youth Become A Crorepati کا مالک بن گئے۔

میر عارف حسین اپنے والدین اور بھائی کے ساتھ جھونپڑی میں رہتے ہیں۔ وہ پیشے سے مزدور ہیں۔

ان کے بھائی روزانہ سو روپے Arif's Brother Earn 100 Rupees A Day کماتے ہیں۔ پیشے سے مزدور میر عارف حسین نے گزشتہ منگل کی صبح کو پچاس روپے خرچ کرکے پہلی مرتبہ لاٹری کا ٹکٹ خریدا۔ یہ ٹکٹ ان کی زندگی کا یہ پہلا لاٹری تھا۔

شام کے وقت لاٹری کا ٹکٹ برآمد ہوا، میر عارف حسین لاٹری کے ٹکٹ کا نمبر ملانے کے لئے دکان پہنچا، انہوں نے نمبر ملایا تو ان کے ٹکٹ پر پہلا انعام یعنی ایک کروڑ روپے نکلا۔ نوجوان کو یقین نہیں آیا، وہاں موجود لوگوں نے نمبر دیکھنے کے بعد پہلا انعام کی تصدیق کی۔ یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پورے گاؤں میں پھیل گئی۔میر عارف حسین نے کہا کہ خوابوں میں بھی کبھی نہیں سوچا تھا کہ قسمت آزمانے کے نام پر خریدے گئے محض پچاس روپے کے لاٹری کے ٹکٹ سے میری اور میرے گھر والوں کی قسمت بدل جائے گی۔

میرعارف حسین نے کہا کہ لاٹری کی رقم سے ہمارے گھر والوں کی قسمت تو بدل جائے گی، اس کے ساتھ ساتھ فلاح و بہبود کے کاموں کو انجام دوں گا تاکہ غریبوں کی کچھ مدد ہو سکے۔ لاٹری میں پہلا انعام ملنے کے بعد پڑوسیوں کے ساتھ ساتھ دور دراز کے گاؤں کے لوگ مبارکباد دینے کے لئے نوجوان کے گھر پہنچنے لگے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.