ETV Bharat / state

بنگال: گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے3074 نئے معاملات - death toll from Corona rose to 2,377

بنگال میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 3,074کورونا وائرس کے نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں اب تک کورونا وائرس کے 1,13,432معاملے آچکے ہیں۔

بنگال: گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے3074 نئے معاملات

author img

By

Published : Aug 15, 2020, 10:46 PM IST

کلکتہ: مغربی بنگال میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 3,074کورونا وائرس کے نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں اب تک کورونا وائرس کے 1,13,432معاملے آچکے ہیں۔ وہیں ریاست میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 2,377 تک پہنچ گئی ہے۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری بلیٹن کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے میں 2,647 افراد ڈسچارج ہوئے ہیں اور اب تک83,836 افراد صحتیاب ہوکر گھر جا چکے ہیں، جبکہ اس وقت 27,219 افراد زیر علاج ہیں، بنگال میں صحت یاب ہونے کی شرح 91 .73فیصد تک پہنچ گیا ہے۔

گزشتہ 24گھنٹے میں 34,214افراد کی جانچ کی گئی ہے، کل 31,317 افراد کی جانچ ہوئی تھی۔ دس لاکھ کی آبادی پر 14,535کی جانچ ہورہی ہے۔ بنگال میں اب تک12,82,486افرادکی جانچ ہوچکی ہے۔کل جانچ کے 8.84 فیصد افراد کورونا مثبت آرہا ہے۔

کلکتہ میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 671 کورونا وائرس کے معاملے سامنے آئے ہیں جب کہ شمالی 24 پرگنہ میں 642 کورونا کے کیس آئے ہیں۔ جب کہ ہوڑہ، مشرقی مدنی پور،مغربی مدنی، جنوبی 24 پرگنہ، ہگلی، ندیا اور دارجلنگ میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہے ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.