ETV Bharat / state

MP Adhir Ranjan Chowdhary Reaction کوئلہ اسکام کی جانچ کی رفتار سست پڑنے پر کانگریس کا سوال - مغربی بنگال پردیش کانگریس کے صدر

مرشدآباد ضلع کے بہرامپور سے کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری نے کوئلہ اسمگلنگ کی جانچ کی رفتار سست پڑنے پر سوال کرتے ہوئے کہاکہ جانچ ایجنسیوں کو اس معاملے میں بھی سرگرمی سے تفتیش کرنی چاہئے ۔MP Adhir Ranjan Chowdhary Reaction On Coal Scam

کوئلہ اسکام کی جانچ کی رفتار سست پڑنے پر کانگریس کا سوال

author img

By

Published : Mar 13, 2023, 4:58 PM IST

کوئلہ اسکام کی جانچ کی رفتار سست پڑنے پر کانگریس کا سوال

کولکاتا:مغربی بنگال پردیش کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایس ایس سی اسکام،پرائمیری ،اپر پرائمیری اورپردھان منتری اواس یوجنا میں بدعنوانی کے انکشاف کے بعد تفتیش کی رفتار کافی تیز ہے لیکن کوئلہ اسکام کو سرد خانے میں ڈال دیا گیا۔کیوں

کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چودھری نے کہاکہ کوئلہ اسکام کمتر سمجھنے کی غلطی کی جا ر ہی ہے۔کوئلہ اسکام کی جانچ کی رفتار سست کر دی گئی ہےکیونکہ ترنمول کانگریس نے بی جے پی کےساتھ خفیہ سمجھوتہ کر رکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں پوری ذمہ داری کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ کوئلہ اسکام کی راقم ناصرف دبئی بلکہ کریبین ممالک تک پہنچی ہے۔کریبین ممالک میں کوئلہ اسمگلنگ کی راقم کو بھیجی گئی ہے۔اس کی جانچ کی جائے گی تو پوری سچائی سامنے آ سکتی ہےلیکن جانچ ایجنسیاں معاملے میں دلچسپی نہیں دیکھا رہی ہے۔

رکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری نے کوئلہ اسمگلنگ کی جانچ کی رفتار سست پڑنے پر سوال کرتے ہوئے کہاکہ جانچ ایجنسیوں کو اس معاملے میں بھی سرگرمی سے تفتیش کرنی چاہئے ۔کیونکہ جانچ ایجنسیاں جب ہر معاملے میں دلچسپی لے رہی ہے تو کوئلہ اسمگلنگ معاملے کو یوں ہی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ جس دن سے ترنمول کانگریس نے کانگریس کے خلاف محاذ کھولا ہے اس دن سے ہی کوئلہ اسمگلنگ کی جانچ کی رفتار سست پڑ گئی ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ کہیں نا کہیں ترنمول کانگریس کو اس معاملے میں بی جے پی کی حمایت حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Adhir Choudhary Slam Mamata ساگردیگھی کا نتیجہ ترنمول کانگریس کے زوال کی ضمانت

پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر کے مطابق شھبندو ادھیکاری دراصل ترنمول کانگریس کا پروڈکٹ ہے۔اس لئے ان سے کسی بھی معاملے میں کسی طرح کی کوئی امید نہیں کیا جاسکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.