ETV Bharat / state

'کشمیرکے حالات میں بہتری نہیں آئی' - 'کشمیرکے حالات میں بہتری نہیں آ ئی'

کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری نے شہریت ترمیمی ایکٹ، این آرسی اور این پی آر کی مخالفت کے درمیان کشمیر کے موجودہ حالات پر مرکزی حکومت کو گھیرنے کی کوشش کی ۔

'کشمیرکے حالات میں بہتری نہیں آ ئی'
'کشمیرکے حالات میں بہتری نہیں آ ئی'
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 10:56 PM IST

مغربی بنگال کے مرشد آباد کے بہرامپور سے کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری نے کہاکہ کشمیر میں جو حالات ہیں اس کی ذمہ دار بھی مرکزی حکومت ہے ۔اس لیے شہریت ترمیمی ایکٹ، این آرسی اور این پی آرسے متعلق جو باتیں کہی جارہی ہے اس پرمرکزی حکومت پر بھوسہ نہیں کیا جا سکتا ہے۔

'کشمیرکے حالات میں بہتری نہیں آ ئی'

انیوں نے کہاکہ مرکزی حکومت نے آرٹیکل 370 ہٹانے سے قبل اعلان کیا تھا کہ آرٹیکل ہٹتے ہی حالات میں غیرمعمولی بہتر ی آجائیں گے لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔

رکن پارلیمان نے کہاکہ جموں وکشمیر میں کوئی بہتری نہیں آ ئی ہے۔وہاں کے حالات اور بگڑ گیے ہیں ۔لوگوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور مستقبل میں بھی حالات میں بہتری آنے کا امکان نہیں ہے ۔

'کشمیرکے حالات میں بہتری نہیں آ ئی'
'کشمیرکے حالات میں بہتری نہیں آ ئی'

ادھیررنجن چودھری نے کہاکہ کشمیر کے تمام سیاسی رہنماؤں کو جیل میں رکھا گیا ہے۔ میں ان سے سوال کرتا ہوں کہ کیا وہ تمام افراد دہشت گرد ہیں۔

انہوں نے کہاکہ جموں و کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو بھی جیل میں رکھا ہے ۔ ان تمام لوگوں کو جیل میں رکھنے کی اب تک وضاحت نہیں کی گئی ہے ۔

مسٹر رنجن چودھری کے مطابق شہریت ترمیمی ایکٹ ، این آری اور این پی آر پر وضاحت کرنے سے قبل کشمیر کے موجودہ حالات پر کرنی چاہیے ۔

انہوں نے مزیدکہاکہ کشمیر میں حالات اگر بہتر ہوتے تو مغربی بنگال کے ضلع مرشد آباد کے چھ مزدوروں کی دردناک موت نہیں ہوتی ۔مرکزی حکومت کو عام لوگوں کو گمراہ کرنے کے بجائے وضاحت کرنی چاہیے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.