ETV Bharat / state

خواتین کے احتجاج میں پی چدمبرم بھی پہنچے

author img

By

Published : Jan 18, 2020, 5:38 PM IST

پارک سرکس میں گزشتہ گیارہ دنوں سے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف جاری خواتین کے احتجاج میںکانگریس کے سیئر رہنما اور سابق مرکزی وزیرپی چدمبرم شامل ہوئے

بی جے پی کی بغیر اجازت ریلی نکالنے کی کوشش ناکام

سینئر کانگریسی رہنما اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے گزشتہ شب مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا کے پاک سرکس میدان میں جاری شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج میں شامل ہوئے۔

انہوں نے یقین دلایا کہ کانگریس پارٹی ملک بھر میں جاری مظاہرین کے ساتھ ہیں۔ کانگریس ہمیشہ سے عام لوگوں کے ساتھ رہی ہے اور مستقبل میں رہے گی۔

کانگریس کے رہنما کاکہنا ہے کہ شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف ملک بھر پور احتجاج جاری ہے۔ گزرتے دنوں میں اس احتجاج مزید طاقتوراختیار کرتے جارہا ہے۔

چدمبرم کولکاتا میں پارٹی رہنما کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے آئے تھے۔

گزشتہ شب کل رات چدمبرم تھوڑی دیر کیلئے پارک سرکس میدان میں پہنچے اور لوگوں سے بات چیت کی۔

سات جنوری کواچانک چند خواتین نے دہلی کے شاہین باغ کے طرز پر کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کا آغاز کیا۔

ابتداء میں خواتین کی تعداد کم تھی مگر وقت گزرنے کے ساتھ یہاں کا احتجاج ایک بڑی شکل اختیار کرلیا ہے اور شہر کے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں خواتین یہاں پہنچ رہے ہیں۔

دس دنوں بعد ممتاحکومت نے پارک سرکس میدان میں مظاہرین کیلئے ٹینٹ اور موبائل باتھ روم اور پانی فراہم کرنے کی اجازت دیدی ہے۔

شروعاتی دنوں میں پولس نہ مائیک لگانے اور نہ ہی ٹینٹ لگانے کی اجازت دے رہی تھی۔

کولکاتا کے پارک سرکس میں احتجاج میں شامل خواتین نے کیمپ ، لاؤڈ اسپیکر لگانے کی اجازت دینے اور ضروری سہولتیں فراہم کرنے پر ریاستی حکومت اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی کا شکریہ ادا کیا ۔

واضح رہے کہ پارک سرکس میدان میں خواتین بغیر کسی سیاسی بینرکے شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف چوبیسوں گھنٹہ احتجاج میں بیٹھی ہیں۔ پہلے ریاستی حکومت نے پارک سرکس میں خواتین کے احتجاج کے دوران کیمپ اور لاؤڈ اسپیکر لگانے کی اجازت نہین دی تھی لیکن 10 دنوں کے بعد وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی ہدایت پر متعلقہ اداروں نے خواتین کوتمام ضروری سہولتیں فراہم کرنے کا اعلان کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.