ETV Bharat / state

Congress Leader Died Due to Dengue کانگریس رہنما کی ڈینگو سے موت

مرشدآباد ضلع کے کانگریس کے رہنما کی آج کولکاتا کے ایک پرائیوٹ ہسپتال میں موت ہوگئی۔ وہ گزشتہ سات دنوں سے ڈینگو میں مبتلا تھے۔ ڈینگو کی وجہ سے موت کے بعد پردیش کانگریس نے ریاستی حکومت کے خلاف احتجاجی مہم چلانے کا اعلان کیا ہے ۔Died In Dengue

author img

By

Published : Oct 31, 2022, 5:10 PM IST

ضلع کانگریس کے رہنما کی ڈینگو سے موت
ضلع کانگریس کے رہنما کی ڈینگو سے موت

کولکاتا:مغربی بنگال حکومت کے ڈینگو پر قابو پانے کے تمام تر دعووں کے درمیان ریاست میں ان دنوں ڈینگو کا قہر جاری ہے۔ ریاست کے بیشتر اضلاع میں ڈینگو کی وجہ سے لوگوں کے ہلاک ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔Congress Leader Died In Dengue In Kolkata

مغربی پردیش کانگریس کے سنئیر رہنما محمد ظہیر کی ڈینگو کی وجہ سے موت ہوگئی۔گزشتہ ہفتے انہیں کولکاتا کے ایک پرائیوٹ ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ جانچ میں ان میں ڈینگو کے وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔ وہ پرائیوٹ ہسپتال میں چند دنوں تک زیر علاج تھے آج ان کی موت ہوگئی۔ وہ مرشدآباد ضلع پردیش کانگریس کے مشہور رہنماوں میں سے ایک تھے۔ وہ گزشتہ کئی مہینوں سے ڈینگو کے کیسز میں تشویشناک اضافہ ہونے کےبعد مغربی بنگال حکومت کے خلاف تحریک چلا رہے تھے۔

پردیش کانگریس نے ان کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مغربی بنگال کی حکومت ڈینگو پر قابو پانے میں پوری طرح سے نکام رہی ہے۔ ممتابنرجی کی حکومت ڈینگو قابو پانے کے سلسلے میں کام کم اور سیاست میں زیادہ کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛Bombay HC on Woman’s Labour لڑکی گھر کا کام کرنا نہیں چاہتی ہے تو شادی سے پہلے بتانا ضروری، بامبے ہائی کورٹ

انہوں نے کہاکہ پوری ریاست میں ڈینگو کا قہر جاری ہے ۔ ریاست کے تمام اضلاع میں ڈینگو کی وجہ سے روزانہ لوگوں کی موت ہو رہی ہے۔بیشتر اضلاع میں ڈینگو کی وجہ سے ڈینگو کی وجہ سے ہونے والی موت جھوٹلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ڈیتھ سرٹیفیکیٹ میں ڈینگو کا ذکر نہیں کیا جاتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ لیکن ترنمول کانگریس کی قیادت والی ریاستی حکومت کو سیاست کرنے سے فرصت نہیں ہے ۔وزرا بھی ڈینگو سے متعلق کچھ بھی کہنے کو تیار نہیں ہے ۔ڈینگو پرقابو پانے کی ذمہ داری ریاستی حکومت کی ہے۔ ڈینگو پر قابو پانے کے لئے مرکزی حکومت مغربی بنگال میں نہیں آ سکتی ہے۔Congress Leader Died In Dengue In Kolkata

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.