ETV Bharat / state

Rain in West Bengal: مغربی بنگال کے بیشتر اضلاع میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ - علی پور محکمہ موسمیات

ریاست کے بیشتر اضلاع میں موسلادھار بارش Heavy Rain in West Bengal کے سبب عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست بھر میں اگلے 48 گھنٹوں تک بارش ہونے کا امکان Heavy Rains Likely in West Bengal ہے۔

Heavy Rain in West bengal: مغربی بنگال کے بیشتر اضلاع میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ

author img

By

Published : Jan 12, 2022, 5:38 PM IST

مغربی بنگال کے بیشتر اضلاع میں بارش Heavy Rain in West bengal کی وجہ سے عام لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق کولکاتا اور اس کے اطراف کے اضلاع شمالی 24 پرگنہ، جنوبی 24 پرگنہ، ہوڑہ اور ہگلی سمیت دیگر اضلاع میں بارش ہوئی۔

Heavy Rain in West bengal: مغربی بنگال کے بیشتر اضلاع میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ

علی پور محکمہ موسمیات Alipore Metrological Department نے کہا کہ خلیج بنگال میں ہواؤں کا دباؤ ہونے کی وجہ سے بارش کی امید تھی۔ اسی وجہ سے ریاست کے مختلف اضلاع میں بارش ہوئی ہے۔ جنوبی بنگال میں سب سے زیادہ بارش ہوئی ہے۔ شمالی بنگال میں بارش ہونے کی امید ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ریاست کے بیشتر اضلاع میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش ہونے کا امکان ہے۔ اور اس دوران سرد ہوائیں چلے گی۔ دوسری طرف مغربی بنگال میں سردی میں اضافہ ہوا ہے۔ مرشدآباد، مالدہ، شمالی دیناج پور، جنوبی دیناج پور، پرولیا اور بیربھوم میں درجہ حرارت میں ریکارڈ کمی درج کی گئی ہے۔ Heavy Rain in West bengal

یہ بھی پڑھیں: Rains in Muzaffarnagar: مظفر نگر: مسلسل بارش سے غریب کا آشیانہ زمین دوز

ساتھ ہی دارجلنگ اور کالمپونگ میں برفباری Snowfall in Darjeeling and Kalampong کا سلسلہ جاری ہے اور آنے والے چند دنوں میں اس میں تیزی آ سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.