ETV Bharat / state

خودکار ماسک اے ٹی ایم اور تھرمل اسکینر یونٹ تیار

درگاپور میں سنٹرل انسٹی ٹیوٹ آف مکینیکل انجینئرنگ اینڈ ریسرچ (سی ایم ای آر آئی) کے سائنسدانوں نے خودکار ماسک اے ٹی ایم اور تھرمل اسکینر یونٹ تیار کیا ہے تاکہ یہاں کے ملازمین و دیگر افراد کی اسکریننگ یہاں نصب مشین کے ذریعہ ہو جائے۔

خودکار ماسک اے ٹی ایم اور تھرمل اسکینر یونٹ تیار
خودکار ماسک اے ٹی ایم اور تھرمل اسکینر یونٹ تیار
author img

By

Published : Jul 20, 2020, 11:46 AM IST

مغربی بنگال کے درگاپور میں سی ایم ای آر آئی کے سائنسدانوں نے کووڈ-19 پروٹیکشن سسٹم (سی او پی ایس) دریافت کیا ہے۔ یہ فینسی ٹچ لیس اے ٹی ایم ماسک یونٹ اور تھرمل اسکینر کورونا انفیکشن سے بچنے کے لئے اداروں اور تنظیموں کے لئے بے حد مفید ہوگا۔

درگاپور: خودکار ماسک اے ٹی ایم اور تھرمل اسکینر یونٹ تیار

ملک بھر میں آہستہ آہستہ مختلف اداروں کو مرحلہ وار کھولا جا رہا ہے۔ ان اداروں کے پاس سیکیورٹی اہلکار موجود ہیں جو یہاں کے ملازمین اور آنے جانے والے لوگوں کے ہاتھوں کو صاف کرانے اور انہیں تھرمل اسکریننگ کرانے کی طرف توجہ دلاتے ہیں تاکہ بغیر ماسک کے دفاتر میں ملازمین و دیگر افراد داخل نہ ہوں۔

خودکار ماسک اے ٹی ایم اور تھرمل اسکینر یونٹ تیار
خودکار ماسک اے ٹی ایم اور تھرمل اسکینر یونٹ تیار

مزید پڑھیں: مغربی بنگال: بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک، پانچ زخمی

ان وجوہات کی بناء پر ان سیکیورٹی اہلکاروں کو کورونا سے متاثر ہونے کے امکانات بھی بڑھ رہے ہیں۔ چنانچہ درگاپور میں سنٹرل انسٹی ٹیوٹ آف مکینیکل انجینئرنگ اینڈ ریسرچ (سی ایم ای آر آئی) کے سائنسدانوں نے خودکار ماسک اے ٹی ایم اور تھرمل سکینر یونٹ تیار کیا ہے تاکہ یہاں کے ملازمین و دیگر افراد کی اسکریننگ یہاں نصب مشین کے ذریعہ ہو جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.