آج وزیراعظم نریندر مودی کی نیتی آیوگ گورننگ کونسل کی ورچوئل کانفرنس ہوئی، جس میں تمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کی شرکت متوقع تھی۔
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کی میٹنگ میں شرکت نہیں کی۔
واضح رہے کہ ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اکثر و بیشتر نیتی آیوگ کی مخالفت کرتی رہیں ہیں.
اسی وجہ سے انہوں نے گورننگ کونسل کی ورچوئل میٹنگ سے دوری بنا لی ہیں.
ممتا بنرجی نے نیتی آیوگ کی میٹنگ میں شرکت نہیں کی - ورچوئل کانفرنس
وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت والی نیتی آیوگ گورننگ کونسل کی میٹنگ میں وزیراعلی ممتا بنرجی نے شرکت کرنے سے انکار کر دیا ۔
ممتا بنرجی نیتی آیوگ کی ورچوئل میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گی