ETV Bharat / state

CM Mamata Banerjee وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے شیخ حسینہ کے جنم دن کے موقع پر تحفہ بھیجا - بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ

ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ کے جنم دن کے موقع پر خصوصی تحفہ بھیجا ہے۔ بنگلہ دیش کی وزیراعظم ممتا بنرجی کو اپنی چھوٹی بہن مانتی ہیں۔ CM Mamata Banerjee

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے جنم دن کے موقع پرشیخ حسینہ کو تحفہ بھیجا

author img

By

Published : Sep 29, 2022, 8:08 PM IST

Updated : Sep 29, 2022, 10:42 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ کے جنم دن کے موقع پر خصوصی تحفہ بھیجا ہے۔ CM Mamata Banerjee Send Fift For Bangladesh PM Sheikh Hasina Birthday

  • Heartiest birthday greetings to the Prime Minister of Bangladesh, Sheikh Hasina. Let ties between #India and #Bangladesh strengthen with every passing year.

    বাংলাদেশের প্রধানমন্ত্রী শেখ হাসিনাকে জানাই জন্মদিনের শুভেচ্ছা। ভারত-বাংলাদেশ মৈত্রী আরও দৃঢ় হোক, এই কামনা করি

    — Mamata Banerjee (@MamataOfficial) September 28, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

بنگلہ دیش کے پہلے وزیراعظم شیخ مجیب الرحمن کا مغربی بنگال سے گہرا رشتہ رہا ہے۔ ان کے انتقال کے بعد ان کی بیٹی وزیراعظم شیخ حسینہ کے بھی مغربی بنگال اور یہاں کے لوگوں سے قریبی تعلقات ہیں۔ وہ (شیخ حسینہ)ممتا بنرجی کو اپنی چھوٹی بہن مانتی ہیں۔

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر لکھا کہ شیخ حسینہ کو جنم دن کی بہت بہت مبارکباد۔ بھارت کے دورے پر آپ مغربی بنگال آنے والی تھیں لیکن بعض وجوہات کی بنیاد پر ممکن نہیں ہوسکا تھا۔ اس وقت سے ہی آپ کا تحفہ ہمارے پاس تھا جسے آپ کے پاس بھیجوا رہی ہوں ۔

یہ بھی پڑھیں:MANNU Registration Date Extended مانو، فاصلاتی محکمے کے فالو آن کورسز میں رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے مزید لکھا کہ مغربی بنگال اور بنگلہ دیش کے درمیان جو رشتہ ہے اس کو لے کر نئے طریقے سے کچھ کہا نہیں جا سکتا ہے۔ اس پار اور اس پار کے لوگوں درمیان جو رشتہ ہے، اسے ساری زندگی برقرار رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کے درمیان آخری ملاقات ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں ہوئی تھی۔ ایڈن گارڈن میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ڈے نائٹ ٹسٹ میچ کھیلا گیا تھا۔ CM Mamata Banerjee Send Fift For Bangladesh PM Sheikh Hasina Birthday

Last Updated : Sep 29, 2022, 10:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.