ETV Bharat / state

' شھبندو ادھکاری کے بارے میں وزیراعلی جانتی ہیں' - ترنمول کانگریس چھوڑنے کی قیاس آرائی

ترنمول کانگریس کے رہنما انوبرتا منڈل نے ریاستی وزیر شھبندو ادھکاری کے پارٹی چھوڑنے کے سوال پر کچھ بھی کہنے سے انکار کر دیا.

' شھبندو ادھکاری کے بارے میں وزیراعلی جانتی ہیں'

author img

By

Published : Nov 3, 2020, 10:16 PM IST

مغربی بنگال میں سیاسی سرگرمیوں کے درمیان ریاستی وزیر شھبندو ادھکاری کے ترنمول کانگریس چھوڑنے کی قیاس آرائی زوروں پر ہے.

بیربھوم ضلع ترنمول کانگریس کے صدر انو برا منڈل کا کہنا ہے کہ' مجھے اس بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں ہے کہ کون پارٹی چھوڑ کر جائے گا اور کون پارٹی میں شامل یوگا.'

انہوں نے کہا کہ شھبندو ادھکاری کامیاب اور ذمہ دار سیاسی رہنما ہیں. انہیں اچھی طرح سے معلوم ہے کہ انہیں کیا کرنا ہے اور کیا نہیں.

ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی کا کہنا ہے کہ پارٹی کی سربراہ سب کچھ معلوم ہے کون کیا کر رہا یے اور کون کیا نہیں.

ممتا بنرجی کے رہتے ہوئے پارٹی کے اندرونی معاملے پر کسی کو بات کرنے کا حق نہیں ہے.

شھبندو ادھکاری کے پارٹی چھوڑنے کے بعد پارٹی پر پڑنے والے اثرات کے سوال پر انہوں نے کہا کہ پارٹی ایک آدمی سے نہیں چلتی ہے.

انہوں نے کہا کہ اس سے قبل مکل رائے ضلع کے انچارج تھے. ان کے بی جے پی میں جانے کے بعد پارٹی کو کچھ نقصان نہیں ہوا.

واضح رہے کہ ریاستی وزیر شھبندو ادھکاری اور ترنمول کانگریس کے درمیان دوری بڑھ گئی ہے.

وہ جلسہ جلوس میں جاتے ہیں لیکن وہاں نہ ممتا بنرجی کے پوسٹر اور نہ پارٹی کا جھنڈا نظر نہیں آتا

رکن پارلیمان سمتراخان کے شھبندو ادھکاری کو پارٹی شامل ہونے کی دعوت دیبے کے بعد سیاسی حلقے میں قیاس آرائی اور تیز ہو گئی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.