ETV Bharat / state

Violence in West Bengal Civic Polls: کاؤنٹنگ مراکز پر پولیس اور سیاسی جماعتوں کے حامیوں میں جھڑپ

author img

By

Published : Mar 2, 2022, 8:09 PM IST

شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور کے راشٹریہ گرو سریندر ناتھ کالج (کامرس) میں بلدیاتی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے دوران پولیس اور سیاسی جماعتوں کے حامیوں کے درمیان ہاتھاپائی سے افراتفری مچ گئی۔ Clashes Between Police and Supporters of Political Parties

کاؤنٹنگ مراکز پر پولیس اور سیاسی جماعتوں کے حامیوں کے درمیان جھڑپ

کولکاتا: مغربی بنگال کے مختلف اضلاع میں سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان بلدیاتی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے دوران پولیس اور سیاسی جماعتوں کے حامیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ Clashes Between Police and Supporters of Political Parties

سیاسی جماعتوں کے حامی پولیس بریکیڈ پار کر کے گیٹ کے پاس گئے، جس سے پولیس اور کاؤنٹنگ کوریج کرنے کے لیے آئے مختلف صحافیوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔

پولیس نے جب سیاسی جماعتوں کے حامیوں کو گیٹ سے ہٹانے کی کوشش کی تو وہ پولیس کے ساتھ ہاتھاپائی پر اتر آئے، اس سے افراتفری مچ گئی۔

مغربی بنگال بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو 108 میونسپلٹیز میں سے 102 پر کامیابی ملی ہے جب کہ سی پی آئی ایم، پانچ میونسپلٹیز میں جیت کے ساتھ ایک بار پھر کھویا ہوا وقار دوبارہ حاصل کرنے کی جانب گامزن دکھی۔

مغربی بنگال میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے حامیوں کا جشن شروع ہو گیا ہے۔ چاروں طرف ہرے رنگ کے ابیر سے کھیل شروع ہو چکا ہے۔

پارٹی کی سربراہ ممتا بنرجی کی جانب سے جشن منانے کے دوران احتیاط برتنے کی بھی ہدایت دی۔

یہ بھی پڑھیں:

Bengal Municipality Election Results: مغربی بنگال بلدیاتی انتخابات میں 102 سیٹوں پر ترنمول کی جیت

واضح رہے کہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو 108 میونسپلٹیوں میں سے 102 پر کامیابی ملی ہے۔ سی پی آئی ایم ایل میونسپلٹیوں میں جیت ملی ہے جبکہ پانچ میونسپلٹی معلق رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.