ETV Bharat / state

Chinese Citizen Arrested: بھارت-نیپال سرحد کے قریب چینی شہری گرفتار

author img

By

Published : Dec 28, 2021, 7:09 PM IST

مغربی کے دارجلنگ اور سلی گوڑی میں رواں سال اب تک چھ چینی شہریوں کو غیر قانونی طریقے سے بھارت میں داخل ہونے کے الزام میں گرفتار Chinese Citizens Arrested کیا جا چکا ہے۔

Chinese Citizen Arrested
Chinese Citizen Arrested

مغربی بنگال کے دارجلنگ کے کھڑباڑی میں واقع بھارت- نیپال سرحد Indo Nepal Boarder کے قریب ایس ایس بی کے جوانوں نے ایک چینی شہری کو غیر قانونی طریقے سے بھارت میں داخل ہونے کے الزام میں گرفتار Chinese Citizens Arrested کر لیا۔

ذرائع کے مطابق کھڑباڑی علاقے میں بھارت نیپال سرحد کے قریب ایس ایس بی کے بٹالین نمبر 41 کے جوان گشتی مہم پر تھے۔

ایس ایس بی کے جوانوں کو گشتی مہم کے دوران سرحد کے قریب ایک مشکوک شخص پر نظر پڑی۔ مشکوک شخص کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی گئی۔

ذرائع کے مطابق ایس ایس بی کو پوچھ گچھ کے دوران مشکوک شہری کی شناخت چینی شہری کے طور پر ہوئی۔ اس کا نام سرتانگ دیج (27) کے طور پر ہوئی ہے۔

گرفتار چینی شہری کے پاس آدھار کارڈ، پین کارڈ، 4000 بھارتی روپیہ، 340 نیپالی روپیہ اور 500 سے زائد عرب کے کرنسی برآمد کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ اس کے پاس سے چینی پاسپورٹ، ویزا اور مختلف بینکز کے اے ٹی ایم کارڈ برآمد کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: بنگال کے مالدا سے چینی شہری گرفتار

واضح رہے کہ مغربی کے دارجلنگ اور سلی گوڑی میں رواں سال اب تک چھ چینی شہریوں کو غیر قانونی طریقے سے بھارت میں داخل ہونے کے الزام میں گرفتار کیا جا چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.