ETV Bharat / state

سی بی آئی کا دیب جانی پر شکنجہ - دیب جانی

شاردا چٹ فنڈ گھوٹالہ کی کلیدی ملزم دیب جانی سے سی بی آئی نے پریڈنسی جیل میں پوچھ تاچھ کی ہے۔سی بی آئی نے آج شاردا چٹ فنڈگھوٹالہ میں ایک نیا کیس درج کیا ہے۔

سی بی آ ئی کا دیب جانی پر کسا شکنجہ
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 3:16 PM IST

سی بی آئی نے نئی معلومات حاصل ہونے کے بعد ہی یہ قدم اٹھایا ہے۔دیب جانی سے جیل کے سیل میں ہی پوچھ تاچھ کی گئی ہے۔ دیب جانی شاردا گروپ کے چیرمین سدیپتو سین کے بعد سب سے بااختیار تھیں۔

سی بی آئی کے ذرائع کے مطابق سابق کلکتہ پولس کمشنر راجیو کمار، جانچ آفیسر ارنب گھوش اور دیگر پولس افسران سے پوچھ تاچھ کے دوران حاصل معلومات کے بعد سی بی آئی نے کیس درج کرنے کے ساتھ ہی دیب جانی سے پوچھ تاچھ کی ہے۔

باراسات کورٹ میں سی بی آئی نے دیب جانی سے پوچھ تاچھ کرنے کی اجازت طلب کی تھی۔طویل سماعت کے بعد عدالت نے سی بی آئی کو جیل میں جاکر پوچھ تاچھ کرنے کی اجازت دیدیی۔

سی بی آئی کے ذرائع کے مطابق اگر ضرورت محسوس ہوئی تو سدیپتو سین اور دیگر افراد سے بھی پوچھ تاچھ کرسکتی ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.