ETV Bharat / state

مغربی بنگال: جانوروں کے تاجرین کو بھاری نقصان کا خدشہ

author img

By

Published : Jul 20, 2021, 8:01 PM IST

مغربی بنگال میں کورونا کی امکانی تیسری لہر کے درمیان عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی فروخت پر کافی اثر پڑا ہے جس سے تاجرین کو زبردست نقصان ہوسکتا ہے۔

مغربی بنگال :جانوروں کے تاجروں کو بھاری مالی نقصان کا سامنا

مغربی بنگال میں کورونا کی دوسری لہر سست پڑنے کے بعد حکومت کی جانب سے نافذ گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کرتے ہوئے عیدالاضحیٰ منائی جائے گی۔ ریاست میں کورونا وبا اور لاک ڈاون کا اثر جانوروں کی خرید و فروخت پر پڑا ہے۔ قربانی کے جانوروں کی خریدی میں کمی دیکھی جارہی ہے۔

دارالحکومت کولکاتا اور اس کے اطراف کے اضلاع شمالی 24 پرگنہ، جنوبی 24 پرگنہ، ہوڑہ اور ہگلی سمیت تمام اضلاع میں ہر سال کی طرح اس برس بھی مویشی منڈیاں لگائی گئیں۔ مویشی تاجرین کے مطابق گذشتہ کی طرح اس سال منافع بخش کاروبار نہیں ہے۔ تاجرین نے بتایا کہ اس سال بہت کم تعداد میں جانور فروخت ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:

کولکتہ:کورونا گائیڈ لائن کے تحت عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کرنے کی تیاریاں جاری

بازاروں میں خریداروں کی کمی کے سبب تاجرین پریشان ہیں۔ تاجرین نے بتایا کہ کولکاتا کے علاوہ ساری ریاست میں بازاروں کی یہی حالت ہے۔ لوگ خریداری کرنے نہیں آرہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.