ETV Bharat / state

Cattle Smuggling Case: عبداللطیف کی کئی جائداد کا سی بی آئی کا انکشاف - مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع

سی بی آئی کی ہدایت پر آج بولپور کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سب رجسٹرار آفس کے چیف کلرک سمشیرعلی دستاویزات کے ساتھ شانتی نکیتن میں سی بی آئی کے عارضی کیمپ آفس میں دستاویز کے ساتھ پیش ہوئے۔ سی بی آئی کے ذریعہ دستاویزات کی جانچ کے بعد گائے کی اسمگلنگ کیس کے ایک اور ملزم عبداللطیف کی کئی جائیدادوں کا پتہ چلا ہے۔Cattle Smuggling Case

عبداللطیف کی کئی جائداد کا سی بی آئی کا انکشاف

author img

By

Published : Oct 14, 2022, 5:55 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع کے بولپور کے پروموٹر رانا سرکار، جو رکن اسمبلی انوبرتا منڈل کے قریبی مانے جاتے ہیں، نے رتن کٹھی میں سی بی آئی کے افسران سے ملاقات کی۔سی بی آئی ذرائع کے مطابق شمشیر کی طرف سے جمع کرائے گئے دستاویزات کی جانچ کے بعد سی بی آئی کے افسران کو گائے کی اسمگلنگ کیس کے ایک ملزم عبداللطیف کی چالیس سے زیادہ جائیدادوں کا پتہ چلا ہے۔Cattle Smuggling Case:Additional District Sub Registrar Present CBI Office In Bolpur

اس جائداد کی تخمینہ مالیت 50 کروڑ روپے سے زائد ہے۔ اس کے علاوہ سی بی آئی کو ناز ماربل کی دکان کے پیچھے زمین کا ایک بڑا پلاٹ بھی ملا ہے۔ تفتیش کاروں کے مطابق اس زمین کی ملکیت گائے کی اسمگلنگ کیس کے مرکزی ملزم انعام الحق اور عبداللطیف کے نام پرہے۔ تفتیش کاروں کا ابتدائی تخمینہ ہے کہ اس زمین کی موجودہ مارکیٹ قیمت 10 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔ شمشیر سی بی آئی حکام سے بات کرنے کے ڈیڑھ گھنٹے بعد رتن کٹھی سے نکل گیا۔

عدالت میں جمع کرائی گئی چارج شیٹ میں سی بی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ شانتی نکیتن میں سوناجوری کے قریب ایک ہوم اسٹار کے نام پر بنائے گئے اکاؤنٹ کا استعمال کالے دھن کو لانڈر کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ چارج شیٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انوبرتا نے 2018 سے 2022 کی آخری سہ ماہی تک کئی مراحل میں بینک ملازم کو 5 کروڑ 92 لاکھ روپے دیے۔ سی بی آئی نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ سبرتا نے انوبرتا کے خاندان کے اکاؤنٹ میں رقم بھیجنے کا انتظام کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Muslim Farmer Gave the First Crop to Hindu Math: مسلم کسان نے کھیت میں اگنے والی پہلی فصل ہندو مٹھ کو دے دی

بی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ شانتی نکیتن میں سوناجوری کے قریب ایک ہوم اسٹار کے نام پر بنائے گئے اکاؤنٹ کا استعمال کالے دھن کو لانڈر کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ چارج شیٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انوبرتا نے 2018 سے 2022 کی آخری سہ ماہی تک کئی مراحل میں بینک ملازم کو 5 کروڑ 92 لاکھ روپے دیے۔ سی بی آئی نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ سبرتا نے انوبرتا کے خاندان کے اکاؤنٹ میں رقم بھیجنے کا انتظام کیا ہے۔Cattle Smuggling Case:Additional District Sub Registrar Present CBI Office In Bolpur

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.