ETV Bharat / state

HC On State Human Right Commission دو طلبا کی موت پر حقوق انسانی کمیشن کی رپورٹ پر عدالت کا عدم اطمینان - انسانی کمیشن کی رپورٹ پر عدالت کا عدم اطمینان

کلکتہ ہائی کورٹ نے دریوٹ طلباء کی غیر معمولی اموات کی تحقیقات میں ریاست کے کردار پر سوال اٹھایا ہے۔ جسٹس راج شیکھر منتھا نے پیر کو کہاکہ ریاست نے آج تک متاثرہ خاندانوں کی مالی مدد نہیں کی ہے۔

دو طلبا کی موت پر حقوق انسانی کمیشن کی رپورٹ پر عدالت کا عدم اطمینان

author img

By

Published : May 2, 2023, 1:57 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال شمالی دیناج پور میں 5سال قبل طلبا کی ایک تحریک میں پولیس کے ساتھ جھڑپ ہوئی تھی۔اس واقعے میں 2 طلباء کی موت ہو گئی تھی۔ مقامی باشندوں نے پولیس پر فائرنگ کا الزام لگایا تھا۔ تاہم پولیس نے ان الزامات کی تردید کی تھی۔

واقعہ کی سی آئی ڈی جانچ کا حکم دینے کے علاوہ ریاستی انسانی حقوق کمیشن کو بھی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔ پیر کو کلکتہ ہائی کورٹ کے جسٹس راج شیکھر منتھا نے اس سلسلے میں ریاستی انسانی حقوق کمیشن کے کردار پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ جج نے کہاکہ کمیشن نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ پر اتنا اعتماد کیا کہ اس نے ان کی رپورٹ پر ہی اعتماد کرلیا۔

انہوں نے کہا کہ کمیشن نے اپنے طور پر کوئی کام نہیں ۔کیس کی سماعت پیر کو ختم ہوئی۔ تاہم ہائی کورٹ نے فیصلہ معطل کر دیا۔ تاہم، جج نے اپنے مشاہدات میں ریاستی انسانی حقوق کمیشن کے بارے میں متعدد تبصرے کئے ہیں۔ جج نے کہاکہ یہ اطلاع ملی ہے کہ 2020 میں کمیشن کے کوئی رکن نہیں تھے۔ لیکن یہ واقعہ 2018 میں پیش آیا۔ کمیشن نے 2018 سے 2020 تک کے دو سالوں میں کیا کیا؟۔جج نے سوال کیا کہ کیا موقع واردات پر جاکرمعائنہ کیا ؟۔

یہ بھی پڑھیں:Mango Production In Maldah: مالدہ میں ریکارڈ آم کی پیدوار ہونے کی امید

گزشتہ روز ریاست نے جسٹس منتھر کی بنچ میں دلیل دی کہ گاؤں والوں نے معاملے کی جانچ میں تعاون نہیں کیا۔ جسٹس منتھا نے پوچھا کہ کیا تفتیشی افسران شکایت کنندگان کے پاس بالکل گئے تھے؟ ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.