ETV Bharat / state

Nupur Sharma Blasphemy Row: کلکتہ ہائیکورٹ کا مظاہرے میں ہوئے نقصانات کا جائزہ لینے کا حکم - ایڈوکیٹ جنرل سومیندر مکھرجی نے

کلکتہ ہائی کورٹ نے ضلع مجسٹریٹ کو نوپور شرما کے خلاف ہوئے احتجاجی مظاہروں کے دوران مختلف علاقوں میں ہوئے نقصانات کا تفصیلی جائزہ لینے کا حکم دیا ہے۔ Calcutta High Court Seeks Report on Losses in Bengal

Calcutta High Court seeks report on losses in Bengal
اہانت رسول معاملہ
author img

By

Published : Jun 27, 2022, 10:02 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں کلکتہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس پرکاش سریوستوا کی ڈویژن بینچ نے پی آئی ایل پر سماعت کرتے ہوئے نوپور شرما اور نوین جندل کے خلاف مظاہروں پر سخت نوٹس لیا ہے۔ کلکتہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس پرکاش سریوستوا کی ڈویژن بینچ نے پی آئی ایل پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ مرشدآباد ضلع مجسٹریٹ کو ضلع کے بیل ڈانگہ میونسپلٹی کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کے دوران ہوئے نقصانات کا حساب کتاب کرنے کی ہدایت دی۔

ہائی کورٹ نے ضلع مجسٹریٹ کو علاقوں کے تمام سی سی ٹی وی کے فوٹیج اور عام لوگوں کے ذریعہ بنائی گئی ویڈیوز کی بھی جانچ کرنے کا حکم دیا ہے۔ ہائی کورٹ کے ایڈوکیٹ جنرل سومیندر مکھرجی نے کہا کہ عدالت کی تمام ہدایات پر عمل کی جا رہی ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج عدالت میں جمع کرائی گئی اور کروائی جائے گی۔ پی آئی ایل داخل کرنے والے وکیل سری جیش چکرورتی نے یہ معاملہ املاک کو نقصان پہنچانے کا ہے۔ سماعت جاری ہے۔ عدالت سے انصاف کی پوری امید ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ 18 جون کو مغربی بنگال کے مختلف اضلاع میں اہانت رسول معاملے میں نوپور شرما اور نوین جندل کے خلاف احتجاجی جلوس کا اہتمام کیا گیا تھا۔ مرشدآباد اور ہوڑہ ضلع میں احتجاج کے دوران تشدد کے واقعات رونما ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Howrah Violence: ہاوڑہ تشدد پر ممتا بنرجی کا بی جے پی کو انتباہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.