ETV Bharat / state

Calcutta High Court صدر جمہوریہ کے خلاف مبینہ توہین آمیز ریمارکس پر کلکتہ ہائی کورٹ نے حلف نامہ طلب کیا

author img

By

Published : Nov 17, 2022, 6:49 PM IST

کلکتہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خلاف مبینہ توہین آمیز ریمارکس پر ریاستی وزیر اکھل گیری کے بیان کو حلف نامہ کی شکل میں پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔ Calcutta High Court

ریاستی وزیر کے صدر جمہوریہ کے خلاف توہین آمیز پر کلکتہ ہائی کورٹ نے حلف نامہ طلب کیا

کولکاتا: کلکتہ ہائی کورٹ نے صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کے خلاف توہین آمیز ریمارکس پر ریاستی وزیر اکھل گیری کے بیان کو حلف نامہ کی شکل میں پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔ Calcutta High Court Seek Affidavit On West Bengal Minister Akhil Giri Derogatory Remarks Over President

چیف جسٹس نے متنازعہ تبصرہ سے متعلق پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ کو بھی عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت دی۔ اس کیس کی اگلی سماعت 12 دسمبر کو ہوگی۔ اکھل گیری کے وکیل فیروز ایڈولجی نے عدالت کو بتایاکہ جس شخص نے یہ مقدمہ دائر کیا ہے، اس نے خود کو بی جے پی قانونی سیل سے منسلک کیا گیا ہے۔ یہ ایک سیاسی معاملہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Ruling Party TMC اکھل گیری کے صدرجمہوریہ سے متعلق تبصرہ کی جانچ کی جارہی ہے

دوسری جانب مفاد عامہ کی عرضی کی وکیل سشمیتا ساہا دتہ نے کہا کہ ہم نے پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ کوئی شکایت درج نہیں کی گئی۔Calcutta High Court Seek Affidavit On West Bengal Minister Akhil Giri Derogatory Remarks Over President

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.