ETV Bharat / state

صحا فیوں کے لیے کلکتہ ہائی کورٹ کا دروازے بند - داخل

کلکتہ ہائی کورٹ نے سخت فیصلہ کرتے ہوئے صحافیوں کو اگلی سماعت تک عدالت کے کمرے میں داخل ہونے پر روک لگادی ہے۔

کلکتہ ہائی کورٹ
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 7:30 PM IST

کلکتہ ہائی کورٹ کے جج سماپتی چٹو پادھیائے نے جو بن گاؤں میونسپلٹی اور دیگر بلدیاتی ادارے کے معاملات کی سماعت کررہی ہیں، آج صحافیوں کو کمرہ عدالت میں داخل ہونے سے اگلی ہدایت تک روک دیا ہے۔

بن گاؤ ں میونسپلٹی معاملے کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس چٹوپادھیائے نے نامہ نگاروں کو براہ راست ہدایت دی کہ انہیں کیس کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

بی جے پی کے 11کونسلروں نے عدم اعتماد کی تحریک میں حصہ لینے کی اجازت دینے کیلئے عدالت میں اپیل کی تھی۔

اس سے قبل جسٹس چٹوپادھیائے کی عدالت کا سرکاری وکیلوں نے بائیکاٹ کیا تھا۔حکومت کے وکلاء جسٹس کے بنگال حکومت سے متعلق تبصرے سے ناراض تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.