ETV Bharat / state

Calcutta High Court ٹی ایم سی کے کارکنان کو شوبھندو ادھیکاری کے گھر کے سامنے احتجاج کرنے کی اجازت نہیں ملی

author img

By

Published : Nov 16, 2022, 7:56 PM IST

کلکتہ ہائی کورٹ نے ریاستی اپوزیشن لیڈر شوبھندوادھیکاری کے کانتی میں واقع کے گھر کے سامنے ترنمول کانگریس کو احتجاج کرنے پر روک لگادی ہے۔عدالت نے ہدایت دی ہے کہ پولس اس بات کو یقینی بنائے ادھیکاری کے گھر کے سامنے نہ احتجاج ہو اور نہ ہی جلوس نکالا جائے۔ اس کے علاوہ جسٹس راج شیکھر منتھا نے کہا کہ بہت زیادہ پیار مدھومہر (ذیابیطس) کا سبب بن سکتا ہے۔Calcutta High Court

ٹی ایم سی کے کارکنان کو شوبھندو ادھیکاری کے گھر کے سامنے احتجاج کرنے کی اجازت نہیں ملی

کولکاتا:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع کلکتہ ہائی کورٹ کے جج نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کوئی کسی کی بہتر صحت کی خواہش کرسکتا ہے۔ لیکن بہت زیادہ محبت کبھی کبھی کٹھی ہو سکتی ہے۔ کلکتہ ہائی کورٹ نے ریاستی اپوزیشن لیڈر شوبھندو ادھیکاری کے گھر کے سامنے ترنمول کے پروگرام پر تبصرہ کیا ہے۔ Calcutta High Court Directs Police To Control TMC Gathering Infront Of Suvendu Adhikari House

شوبھندوکے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ گھر کے سامنے محبت کے نام پر پھول لے کر پروگرام کیا جا رہا ہے۔ جسٹس راج شیکھر منتھا نے شوینڈو کے وکیل سے کہا کہ شاید وہ آپ سے محبت کرتے ہیں۔شوبھندو کے وکیل نے جواب دیاکہ ’’جب آپ پھول لے کر فحش الفاظ استعمال کرتے ہیں تو محبت کیا ہوتی ہے؟‘‘ اس کے بعد جج نے ریاست سے کہا، ’’تو پھر زیادہ پیار مت کرو‘‘۔ ذیابیطس کی بیماری ہو سکتی ہے۔

ریاستی حکومت نے عدالت کو بتایا کہ وہ اس سلسلے میں حلف نامہ داخل کرنا چاہتی ہے۔ کیونکہ ریاست کا دعویٰ ہے کہ شانتی کنج کے سامنے بار بار اجتماعات ہوتے ہیں، یہ بیان درست نہیں ہے۔ اس کے بعد ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ اپوزیشن لیڈر کے گھر کے سامنے کوئی اجتماع نہیں ہو سکتا ہے۔ مشرقی مدنی پور کے پولیس سپرنٹنڈنٹ کانتی پولیس اسٹیشن سے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہیں گے کہ اس طرح کا کوئی پروگرام نہ ہو۔ کیس کی سماعت آئندہ جمعہ کو دوبارہ ہوگی۔

اتوار کو شوبھندوادھیکاری نے اپنے ایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ جنوبی کلکتہ کے ایک لگژری ہوٹل میں ترنمول آل انڈیا جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی کے بیٹے آیانش کی سالگرہ کا اہتمام کیا گیا تہے۔ کولکتہ پولیس کی ایک بڑی فورس سیکورٹی پر مامور ہے۔ جب کہ اس دن اس ہوٹل میں کوئی تقریب نہیں ہوئی۔ ابھیشیک نے دوپہر میں اپنے حلقے کی فٹ بال ٹیم کے کوچز اور کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ اس کے بعد ترنمول کانگریس نے شوبھندو ادھیکاری کے ٹوئیٹ کوجھو ٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ مسلسل جھوٹ بولتے ہیں

یہ بھی پڑھیں:Calcutta High Court ہائر پرائمری میں پیشہ ورانہ اساتذہ کی بھرتی کے عمل پرعبوری روک

۔پارٹی کے ریاستی سکریٹری اور ترجمان کنال گھوش نے کہا کہ شوبھندوکی دماغی کی حالت خراب ہے۔ وہ اے بی (ابھیشیک بنرجی) فوبیاکے شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس کے نوجوان ورکرس اپوزیشن لیڈر شوبھندو ادھیکاری کو ابھیشیک بنرجی کی تصویر اور پھول کو بھیج ان کی صحت یابی کےلئے نیک خواہشات پیش کرے گی۔اس کے بعد ہی پارٹی ورکرس شوبھندو ادھیکاری کے گھر پر ترنمول کانگریس کے ورکرس پھول دینے پہنچ گئے ۔اس موقع پر پولس کے ساتھ ترنمول کانگریس کے ورکروں کی ہاتھا پائی ہوئی۔اس کے بعد ہی شوبھندو ادھیکاری نے عدالت سے رجوع کرتے ہوئے اس طرح کے احتجاج پر پابندی کا مطالبہ کیا۔Calcutta High Court Directs Police To Control TMC Gathering Infront Of Suvendu Adhikari House

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.