ETV Bharat / state

جارج ٹیلی گراف کا فاتحانہ آغاز - کالی گھاٹ ایم ایس

جارج ٹیلی گراف نے کالی گھاٹ ایم ایس کو کلکتہ فٹبال لیگ ہرئمیرڈویژن اے کے ایک اہم میچ میں ایک صفر سے شکست دے کر فاتحا نہ آ غاز کیا

جارج ٹیلی گراف کا فاتحا نہ آغاز
author img

By

Published : Aug 6, 2019, 9:55 PM IST

جیول سنڈے کے فیصلہ کن گول کی بد ولت جارج ٹیلی گراف نے کالی گھاٹ ایم ایس کو ایک صفر سے شکست دے کر کلکتہ فٹبال لیگ پریمئیر ڈویژن میں فاتحا نہ آغاز کیا۔

غیاث پور میں واقع فٹبال اسٹیڈیم میں کلکتہ فٹبال لیگ پریمئیرڈویژن اے میں کھیلے گیے میچ میں جارج ٹلی گراف اور کالی گھاٹ ایم ایس کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔

پہلے ہاف میں جارج ٹلی گراف نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کر تے ہوئے جیول سنڈے کی فری کک کے ذریعہ کیے گیے گول کی بد ولت ایک صفر کی سبقت حاصل کرلی ہےجو پہلے ہاف کے اختتام تک بر قرار رہی۔

دوسر ے ہاف میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہو ا۔ کالی گھا ٹ ایم ایس اسکور برابر کرنے کی بھر پور کوشش کی لیکن ناکام رہی ۔ جارج ٹیلی گراف نے ایک صفر سے میچ جیت کر کلکتہ فٹبال لیگ 2019 میں فاتحانہ آ غاز کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.