ETV Bharat / state

آن لائن ٹی شرٹ خریدنا مہنگا پڑگیا، اکاؤنٹ سےبقیہ رقم غائب - آن لائن ٹی شرٹ

آن لائن ٹی شرٹ خریدنے کے بعد جنوبی 24 پرگنہ کے سونار پور کے رہنے والے نوجوان کے اکاؤنٹ سے ایک لاکھ 26 پزار روپے غائب ہو گئے۔

آن لائن ٹی شرٹ خریدنا مہنگا پڑگیا اکاؤنٹ سےبقیہ رقم غائب

author img

By

Published : Jul 13, 2021, 10:03 PM IST

مغربی بنگال میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران آن لائن جعلسازی کے متعدد معاملات کے سامنے آنے کے بعد کولکاتا پولیس اور مغربی بنگال پولیس نے صارفین کے لئے الرٹ جاری کردیا ہے۔

آن لائن ٹی شرٹ خریدنے کے بعد جنوبی 24 پرگنہ کے سونار پور کے رہنے والے نوجوان کے اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے غائب ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ 11 جولائی کو سونار پور تھانے علاقے کے رہنے والے نوجوان سندیپ پال نے ٹی شرٹ خریدنے کے لئے آن لائن آرڈر کیا۔ آن لائن آرڈر کے تحت کوریر کے ذریعہ ٹی شرٹ ان کے گھر پہنچائی گئی۔

لیکن سندیپ پال کو ٹی شرٹ پسند نہیں آئی اور انہوں نے فون کرکے ٹی شرٹ واپس کرنے کیلئے بات کی ۔

ای کمپنی کی جانب سے بتایا گیاکہ ان کے موبائل پر اوٹی پی آئے گا اور ٹی شرٹ واپس کرنے کی رقم ان کے اکاؤنٹ میں راست چلی جائے گی۔
سندیپ پال نے کمپنی کی ہدایت کے مطابق بتائے گئے پروسیس پر عمل کیا۔

چند گھنٹوں کے بعد ان کے موبائل پر ایک لاکھ 26 ہزار روپے نکالنے کو لےکر پیغام آتا ہے۔
سونار پور تھانے کی پولیس کا کہنا ہے کہ پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔سائبر کرائم ڈیپارٹمنٹ بھی اس معاملے کی تفتیش کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں:

مغربی بنگال: آن لائن کھانا آرڈر کرنے پر صارفین کے اکاؤنٹ سے ہزاروں روپے غائب

پولیس نے بتایا کہ پورا معاملہ آن لائن جعلسازی کا ہے۔ اس کے تحت آگے کی کارروائی کی جائے گی ۔

اس معاملے میں دہلی پولیس سے رابطہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.