ETV Bharat / state

کولکاتا ایسٹ ویسٹ میٹرو کا کام بند - میٹرو کا کام فی الحال بند

کولکاتا میٹرو کے سرنگ کی کھدائی کے دوران مکانات منہدم ہونے کی وجہ سے کھدائی کا کام روک دیا گیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Sep 4, 2019, 7:10 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 9:20 AM IST

کولکاتا میٹرو ریلوے کی جانب سے میٹرو کا کام فی الحال بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میٹرو ریلوے انتظامیہ کی طرف سے کہا گیا کہ ماہرین کے ساتھ تبادلہ خیال کرنے کے بعد ہی دوبارہ کام شروع ہوگا اور اس کا فیصلہ 16 ستمبر کو ہوگا۔

اطلاعات کے مطابق میٹرو ریلوے نے چیف جسٹس کو اطلاع دی ہے کہ اب تک بہو بازار سے 323 افراد کی نقل مکانی کی جا چکی ہے. اس معاملے کی اگلی شنوائی 16 ستمبرکو ہوگی۔

میٹرو ریلوے کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا ہے کہ اب تک ایسٹ ویسٹ میٹرو کی سرنگ کا 9.8 کیلو میٹر تک کام مکمل ہو چکا ہے اور اب صرف ایک کیلو میٹر کا کام باقی ہے.

Intro:کولکاتا میٹرو کے ایسٹ ویسٹ میٹرو پروجیکٹ کی سرنگ کی کھدائی کے دوران بہو بازار میں مکانات منہدم ہونے کی وجہ سے میٹرو ریلوے انتظامیہ کی جانب سے فی الحال سرنگ کی کھدائی کا کام روک دیا گیا ہے کلکتہ ہائی کورٹ کو میٹرو ریلوے کی جانب سے اس کی جانکاری دی گئی اور دوبارہ کام شروع کب ہوگا اس سے بھی مطلع کیا.

Body: کولکاتا میٹرو ریلوے کی جانب سے ایسٹ ویسٹ میٹرو کا کام فی الحال بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے کولکاتا ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی ڈویژن بینچ میں میٹرو ریلوے کی جانب سے اس کا انکشاف کیا گیا. میٹرو ریلوے کے اہلکاروں نے بہو بازار علاقے کے نیچے سرنگ کی کھدائی کا کام بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس پر دوبارہ کام شروع کرنے کی بھی کورٹ کو جانکاری دی گئی. میٹرو ریلوے انتظامیہ کی طرف سے کہا گیا کہ دوبار کام کب شروع ہو گا اس کا فیصلہ ماہرین کے ساتھ تبادلہ خیال کرنے کے بعد 16 ستمبر کو اس کی جانکاری عدالت کو دی جائے گی. اب تک بہو بازار سے 323 افراد کی نقل مکانی کی جا چکی ہے اس کی اطلاع میٹرو ریلوے کی طرف سے چیف جسٹس کو دی گئی ہے. آئندہ 16 ستمبر جو اس معاملے کی دوبارہ شنوائی ہوگی اور اس دن ماہرین کی رپورٹ عدالت کو دی جائے گی میٹرو ریلوے کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا ہے کہ اب تک ایسٹ ویسٹ میٹرو کی سرنگ کا 9،8 کیلو میٹر تک کام مکمل ہو چکا ہے اور اب صرف ایک کیلو میٹر کا کام باقی ہے.

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 9:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.