ETV Bharat / state

'عام بجٹ انتخابی جیت کا تحفہ ہے' - بی جے پی

ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ کی ممتا بنرجی نے عام بجٹ کو بے سمت قرار دیا اور پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتخابی جیت کا تحفہ ہے۔

ممتا بنرجی
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 11:12 PM IST

ریاست میں حکمراں ترنمول کانگریس کی صدر نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر لکھا کہ بجٹ 2019پوری طرح سے بے سمت ہے۔

ممتا بنرجی
ممتا بنرجی
مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر نہ صرف ٹیکس لگایا بلکہ خصوصی فاضل ایکسائز ڈیوٹی بھی لگائی جس کی وجہ سے فی لیٹر پٹرول کی قیمت میں تقریباَ 2.50روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 2.30روپے کا اضافہ ہونے کی امید ہے۔

محترمہ بنرجی نے کہا کہ اس کے نتیجہ میں قیمت میں اضافہ ٹرانسپورٹ سے بازار تک اور بازار سے رسوئی گھر تک پہنچ جائے گا۔

عام لوگ مشکلات برداشت کئے جارہے ہیں۔ یہ انتخابات کا تحفہ ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.