ETV Bharat / state

سرحد سے گائے اسمگلر گرفتار

بھارت ۔ بنگلہ دیش سرحد پر بی ایس ایف نے خصوصی مہم کے دوران چار اسمگلروں کوگرفتار کرکے سینکڑوں جانوروں کو آبرمد کیا۔ تمام اسمگلروں کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے

author img

By

Published : Jul 18, 2019, 7:18 PM IST

سرحد سے گائے اسمگلر گرفتار

مغر بی بنگال کے بھارت اور بنگلہ دیش سرحد کے قریب جانوروں جے اسمگلنگ میں اضا فہ ہو اہے ۔ سیکورٹی انتظامات سخت ہونے کے باوجود اسمگلر جانوروں کو سرحد پار کرنے میں کامیاب ہو جا تے ہیں۔

بی ایس ایف کی ایس ساؤتھ بنگال فرینٹیر نے مالدہ میں واقع بھارت اور بنگلہ دیش سرحد پر گشت کے دوران جانوروں کے اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ہو ناکام بنادیا ہے۔

بی ایس ایف کی ایس ساؤتھ بنگال فرینٹیر نے سرحد پر خصوصی تلاشی مہم کے دوران چار اسمگلروں کو گرفتار کرکے270 گائیوں کو ضبط کرلیا۔اس کے علاوہ کشتی بھی ضبط کی گئی ہے۔

بی ایس ایف ذرائع کے مطابق اسمگلروں کا ایک گروہ جانوروں کو آبی راستے سے سرحد پارکر وانے کی کوشش میں تھا ۔

اسمگلروں کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے ۔چھاپہ ماری مہم کے دوران تمام اسمگروں کوگرفتار کرلیا گیااور270جانوروں کو ضبط کیا گیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ تمام اسمگلروں کو مقامی تھانے کی پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.