ETV Bharat / state

British Council in kolkata برٹش کونسل نے بھارت اور برطانیہ کے درمیان تعلیم معاہدے پر رپورٹ شائع کی

ثقافتی تعلقات اور تعلیمی مواقع کے لیے سرگرم برطانیہ کی بین الاقوامی تنظیم برٹش کونسل نے بدھ کو سنگاپور میں گوئنگ گلوبل ایشیا پیسیفک کانفرنس میں 'ایکسپلورنگ دی آؤٹ لک فار یو کے اور انڈیا ٹرانس نیشنل ایجوکیشن پارٹنرشپ' پر ایک رپورٹ شائع کی۔British Council In kolkata

author img

By

Published : Dec 1, 2022, 2:31 PM IST

برٹش کونسل نے ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم معاہدے پر رپورٹ شائع کی

کولکاتا: مغربی بنگال کے ادارالحکومت میں برٹش کونسل سے جاری رپورٹ ہندوستان میں ٹرانس نیشن ایجوکشین برطانیہ کے امکانات کا جائزہ لیا گیا ہے اورنئی ایجو کیشن پالیسی کے ذریعہ کی گئی حوصلہ افزائی کے نتائج پر بھی بات کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ متعد د سفارشات پیش کی گئی ہے۔اس کے ساتھ، برطانیہ کے اداروں کے ذریعہ ہندوستان میں چلائے جانے والے TNE میں موجودہ رکاوٹوں کا بھی تجزیہ کیا گیا ہے۔ British Council Published Report India And England Education Ties

برٹش کونسل کی فلیگ شپ گوئنگ گلوبل کانفرنس کا یہ پہلا APAC ایڈیشن سنگاپور میں منعقد ہوا۔ کانفرنس نے بین الاقوامی تعلیم کے رہنماؤں کو علم کے اشتراک کرنے اور دنیا بھر میں اعلیٰ تعلیم کے مستقبل کی تشکیل کے لیے ایک عالمی نیٹ ورک بنانے کے لیے ایک اسٹریٹجک پلیٹ فارم فراہم کیا ہے۔ کانفرنس کے مندوبین نے تعلیم کے مستقبل کے تصورپر اس بات پر تبادلہ خیال کیا کہ کس طرح مضبوط، زیادہ جامع، بین الاقوامی طور پر منسلک تعلیمی نظام کو بصیرت، سیکھنے اور خیالات کے تبادلے کے ذریعے بنایا جائے تاکہ بحرالکاہل کے خطہ میں برطانیہ اور ایشیا کے لاکھوں لوگ فوائد حاصل کر سکیں گے۔

مزید پڑھیں:Tree Library In Alipurdaur ٹری لائیبریری بچوں اور گاوں والوں کی توجہ کا مرکز

عالمی سطح پر سینئر ماہرین تعلیم نے بھی کانفرنس کے اہم حصوں میں عملی طور پر شرکت کی۔ کانفرنس کا افتتاح برٹش کونسل کی ڈائریکٹر آف ایجوکیشن میڈلین اینسل نے کیا اور برطانیہ کے انٹرنیشنل ایجوکیشن چیمپئن سر سٹیو سمتھ نے شرکت کی۔British Council Published Report India And England Education Ties

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.