ETV Bharat / state

مظاہرین کیلئے ’’بک کارنر‘‘ کی شروعات

author img

By

Published : Jan 29, 2020, 2:20 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:50 AM IST

پارک سرکس میدان میں گزشتہ سات جنوری سے خواتین احتجاج کررہی ہیں۔ مظاہرے کے شرکا میں مطالعے کا ذوق بڑھانے کیلئے ’’ریڈر کارنر‘‘ کی شروعات کی گئی ہے۔

anti caa Protests in Kolkata
anti caa Protests in Kolkata

ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں خواتین دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر احتجاج کر رہی ہیں، وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ خواتین کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔

کولکتہ کے مختلف علاقوں میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں۔

پاک سرکس میدان میں شرکا کے لیے ریڈرز کارنر میں مظاہرین کے انتظامیہ نے کتابوں کا عطیہ بھی مانگا گیا ہے۔

مزید پڑھیے:-
ممبئی میں بھارت بند کا اثر، دکانیں اور بازار بند
کیرالا اسمبلی: حزب اختلاف نے گورنر کا بائیکاٹ کیا

مظاہرین انتظامیہ نے بتایا 'اس کا مقصد لوگو ں میں کتابوں کے مطالعے کا ذوق بڑھانا ہے۔ کتابوں کے عطیہ کی اپیل دودن قبل کی گئی تھی۔ پہلے دن 40 کتابیں عطیہ میں ملی ہیں۔ ان میں کچھ کتابیں مذہبی ہیں اور اس کے علاوہ بنگالی مسلمانوں کے کردار اور دیگر موضوعات کی کتابیں شامل ہیں۔

اس موقع پر عالیہ یونیورسٹی کے کئی اساتذہ جس میں پروفیسر ریاض، پروفیسر تاج الدین احمد، پروفیسر شاہین سلطانہ، بنگلہ شعبہ کی ڈاکٹر انکانا بیتل اور اسلامک اسٹڈیز کی ڈاکٹر سمیہ احمد بھی شامل ہیں آخرالذکر نے اس موقع پر اپنی بنگلہ نظمیں بھی مظاہرین کے درمیان پڑھیں.

مزید پڑھیے:-
ناسک حادثہ پر وزیراعظم کا اظہار تعزیت

سورا بھاسکر کی فلم کو گرانٹ

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.